
Syed Nasir Hussain Shah
@SyedNasirHShah • 261,917 subscribers
Deputy General Secretary PPP Sindh.
Shorts
Videos

آمین 🤲🏻🧿 صدر زرداری کی عمر دراز ہو اور ایسی ہزاروں سالگرائیں وہ منائیں ۔۔۔
Syed Nasir Hussain Shah10,709 просмотров • 6 дней назад

سب سے پہلے تو میں اپنے اس بھائ سے بہت شرمندہ ہوں کہ انھیں تکلیف اُٹھانی پڑی یہ صرف آپ کا بیٹا نہیں تھا ہمارا بھی تھا اور اس سلسلے میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ چاہیں تو کل میرے گھر آجائیں یا مجھے حکم کریں میں خود حاضر ہوںگا میرا اسٹاف صبح آپ سے رابطہ کرلے گا اور میں یقین دلاتا ہوں آپ کی ہر پریشانی کا مداوا ہوگا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت بلدیہ کراچی سب دن رات ایک کررہے ہیں کہ گل پلازہ کے متاثرین کو کوئ پریشانی نہ ہو۔ آپ کا بیٹا حیدر علی شہید ہے اور ہم اُسے اور تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
Syed Nasir Hussain Shah18,306 просмотров • 4 месяцев назад

The nation stands shoulder to shoulder with the Pakistan Army. Pakistan Zindabad🇵🇰
Syed Nasir Hussain Shah23,981 просмотров • 9 месяцев назад

We don’t compete with other provinces we compete internationally. #khairpureconomiczone
Syed Nasir Hussain Shah20,059 просмотров • 9 месяцев назад

وہ لڑکی لال قلندر تھی۔۔۔ شہید بے نظیر بھٹو کے سفر کی کہانی جیالوں کی زبانی ۔۔۔ #ShaheedBenazirBhutto
Syed Nasir Hussain Shah15,102 просмотров • 7 месяцев назад

مبارک ہومحمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لے آۓ۔ غریب خانہ پر محفل میلاد کا انعقاد
Syed Nasir Hussain Shah18,964 просмотров • 1 год назад

جو لوگ آصف زرداری صاحب کی جیل کا عمران خان کی جیل سے موازنہ کرتے ہیں وہ بیوقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں زرداری صاحب نے 14 سال جیل میں گزارے اور ہر طرح کی صعوبتیں برداشت کی خان صاحب کا تو ابھی آغاز ہے اور اُس پر بھی روز اُن کا ایک نیا مطالبہ سامنے آجاتا ہے۔
Syed Nasir Hussain Shah11,891 просмотров • 1 год назад

بطوروزیریہ آخری ٹوئیٹ کرتے ہوۓ فخر محسوس کررہا ہوں کہ عوام سے اپنے تعلق کو اوراُن کو فوقیت دینے کو ہمیشہ اولیت دی عزت دی اور جتنا ممکن ہوا اُن کی تکالیف کوکم کرنے کی کوشش کی ۔ یہ سفر رُکے گانہیں کیوں کہ یہ سوچ ہے ہماری قیادت کی بلاول بھٹو کی زرداری صاحب کی تربیت ہے شہید بی بی کی
Syed Nasir Hussain Shah16,277 просмотров • 3 лет назад

پانچ سالہ زینب کی SIUT میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور ذاتی توجہ کے باعث گزشتہ چند سالوں میں سندھ میں ہسپتالوں کو جدید مشینری طریقہ علاج اور ماہر ڈاکٹروں سے مزین کیا گیا ہے جہاں علاج نہ صرف مفت ہوتا ہے بلکہ بلا کسی تقسیر کے ہوتا ہے ۔
Syed Nasir Hussain Shah14,299 просмотров • 3 лет назад

ہر وطن دشمن کے دل پہ تیر تھی وہ بے نظیر تھی ۔ #SalaamBenazir
Syed Nasir Hussain Shah10,226 просмотров • 3 лет назад