
Syed Nasir Hussain Shah
@SyedNasirHShah • 261,578 subscribers
Deputy General Secretary PPP Sindh.
Videos

سب سے پہلے تو میں اپنے اس بھائ سے بہت شرمندہ ہوں کہ انھیں تکلیف اُٹھانی پڑی یہ صرف آپ کا بیٹا نہیں تھا ہمارا بھی تھا اور اس سلسلے میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ چاہیں تو کل میرے گھر آجائیں یا مجھے حکم کریں میں خود حاضر ہوںگا میرا اسٹاف صبح آپ سے رابطہ کرلے گا اور میں یقین دلاتا ہوں آپ کی ہر پریشانی کا مداوا ہوگا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت بلدیہ کراچی سب دن رات ایک کررہے ہیں کہ گل پلازہ کے متاثرین کو کوئ پریشانی نہ ہو۔ آپ کا بیٹا حیدر علی شہید ہے اور ہم اُسے اور تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
Syed Nasir Hussain Shah18,306 次观看 • 3 个月前

پانچ سالہ زینب کی SIUT میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور ذاتی توجہ کے باعث گزشتہ چند سالوں میں سندھ میں ہسپتالوں کو جدید مشینری طریقہ علاج اور ماہر ڈاکٹروں سے مزین کیا گیا ہے جہاں علاج نہ صرف مفت ہوتا ہے بلکہ بلا کسی تقسیر کے ہوتا ہے ۔
Syed Nasir Hussain Shah14,299 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载