
🐅محمدطاہربھٹی
@Tahir_BhattiPML • 14,854 subscribers
Societies in decline have no use for visionaries. inspired into politics by @MaryamNSharif. Quaid for life @NawazSharifMNS. Vice President SMT PML-N Lhr Div.
Shorts
Videos

🚨معمولی لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص سے قتل ہو گیا،معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا اور مقتول کے ورثا کو قصاص کا پورا حق حاصل تھا۔ 🚨ایسے نازک لمحے میں قاتل کی کم سن بچیاں قرآنِ مجید اٹھائے مدعی کے گھر پہنچیں اور اپنے والد کی جان بخشنے کی اپیل کی۔ 🚨مدعی خاندان نے قرآنِ کریم کو نہایت ادب و احترام سے تھاما، اس کی حرمت کو مقدم رکھا اور اسی واسطے پر قتل معاف کر دیا۔ 🚨نہ کوئی مالی مطالبہ کیا گیا اور نہ کسی قسم کی شرط رکھی گئی۔ 🚨بلکہ ان بچیوں کے سروں پر چادریں ڈالیں، 🚨انہیں تسلی دی اور اپنی طرف سے نقد رقم بھی عطا کی۔ 🚨یہ واقعہ اس بات کی روشن مثال ہے کہ انسانیت ابھی زندہ ہے۔ 🚨جب دلوں میں خوفِ خدا اور قرآن کی عظمت جاگ رہی ہو تو انتقام کی جگہ درگزر لے لیتا ہے، 🚨نفرت کے بجائے رحم جنم لے لیتا ہے۔ 🚨ایسے ہی فیصلے معاشروں کو ٹوٹنے سے بچاتے اور انسان کو انسان کے قریب لاتے ہیں۔
🐅محمدطاہربھٹی186,633 просмотров • 1 месяц назад

🚨چند روز پہلے میں نے بھی کہا تھا کہ ایران کسی بھی وقت اپنے نوٹ سے اضافی صفریں ختم کردے گا اور 🚨اب ایران نہ صرف صفریں ختم کرنے جارہا ہے بلکہ کرنسی ہی چینج کرنے لگا ہے 🚨ایران ایک کروڑ کے نوٹ سے چار صفریں کم کر رہا ہےجو 🚨اب ایک ہزار ریال رہ جائے گا 🚨جس کی قیمت پاکستان میں چند پیسے رہ جائے گی 🚨مطلب پاکستانیوں نے دس ہزار روپے میں جو ایک کروڑ ریال لیا ہے وہ ایک ہزار ریال بننے جارہا ہے 🚨جس کی پاکستان میں قیمت بائیس پیسے ہوگی، 🚨پاکستانیوں تُسی فیر لُٹے گئے جے😆
🐅محمدطاہربھٹی122,884 просмотров • 1 месяц назад

🚨سی سی ڈی نے حال ہی میں ایک منشیات فروش گرفتار کیا جب اس کا موبائل فون دیکھا گیا گیا تو اس میں پنجاب کے کئی بیوروکریٹس کے نمبر نکل آئے جن سے وہ بذریعہ واٹس ایپ رابطہ میں تھا اور ان کو باقاعدہ آئس کی سپلائی بھی دے رہا تھا، 🚨وائس نوٹس اور میسیجز کا تبادلہ بھی موبائل میں موجود تھا ، 🚨ان منشیات کے عادی بیوروکریٹس میں خواتین بیوروکریٹس کی بھی بڑی تعداد موجود ہے جو بڑے بڑے دفتروں میں بیٹھ کر منشیات استعمال کرکے عوام کے مستقبل کے فیصلے کررہے ہیں۔ 🚨اس پر شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور ان سب کے بلڈ ٹیسٹ کیے جائیں اور نشئی بیوروکریٹس کو فوری نوکری سے برخاست کیا جائے۔
🐅محمدطاہربھٹی52,442 просмотров • 1 месяц назад

🚨ایک دفعہ یہ گانا سنیں۔ 🚨انڈین سکھوں نے عاصم منیر سے خالصتان کی بنیاد کے لیے اپیل کر دی۔ 🚨🚨عاصم منیر کے نام پیغام 🇵🇰✨♥️
🐅محمدطاہربھٹی74,963 просмотров • 2 месяцев назад

یورپ میں جیب میں کچراڈال کرگھرتک لےجاتےہیں،پاکستان میں قدم رکھتےہی شہری نہیں،وحشی بن جاتےہیں،مسئلہ صفائی کانہیں کردارکاہےحکومت کیا کرے؟ ہرشہری کےپیچھےخاکروب کھڑاکردے؟ ذمہ داری بانٹیں،الزام نہیں ہم پیار نہیں،صرف ڈنڈےکی زبان سمجھتےہیں،قانون ہوتوسیدھےورنہ سڑک بھی ہماری،کوڑابھی ہمارا
🐅محمدطاہربھٹی97,578 просмотров • 4 месяцев назад

عورت کی طاقت کااندازہ اس بات سےلگایاجاسکتاہےکہ وہ ایک پورے انسان کوجنم دیتی ہےنومہینےپیٹ میں پالناالگ لیکن جولیبرپین ہوتاہےاسکامرد اندازہ بھی نہیں لگاسکتے،اللہ ہم سب کی ماؤں بہنوں اوربیٹیوں کی عزت قائم رکھےاورہمیں حقیقی معنوں میں انکےحقوق اداکرنےکرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲🏻
🐅محمدطاہربھٹی115,396 просмотров • 5 месяцев назад

جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا کہ “میں نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے انڈیا کو جواب دیا تھا مجھے جواب چاہیے ورنہ استعفی دے دو ” پھر 7 طیارے گرانے کے بعد شہباز شریف نے نوازشریف کو فون کیا کہ “قائد محترم آپ نے 6 دھماکے کیے تھے ہم نے 7 کردیے”۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🐅محمدطاہربھٹی148,593 просмотров • 7 месяцев назад

وزارت داخلہ سے چند لیک شدہ دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن دنوں PTI کے رہنماؤں کی گرفتاریاں کی جارہی تھیں اور ضمانتوں کے باوجود رہا نہیں کیا جارہا تھا تب حکومت پاکستان نے چند حبشیوں کا بندوبست کیا ہوا تھا جس کا مران کاں اپنے سورسز کی وجہ سے علم ہوگیا تھا اسی لیے ان دنوں جس کی بھی گرفتاری ہوتی تھی کاں صانپ زیادتی کا شور مچا دیتے تھے اسی کے مدنظر کاں صانپ کہتے تھے کہ مجھے جیل سے ڈر نہیں لگتا🤭
🐅محمدطاہربھٹی85,417 просмотров • 7 месяцев назад

پیر صاحب دیگ میں برکت ڈالتے ہوئے( وکھی پرَنے ) ڈِگ کر بیہوش ہوگئے 👇🤣🤣
🐅محمدطاہربھٹی155,457 просмотров • 1 год назад

🚨امریکہ کا 64 ارب کا جدید ترین جاسوسی ڈرون ایران نے کیسے تباہ کیا ایرانی ٹیکنالوجی نے دنیا کو ہلا کے رکھ دیا، 🚨یہ صرف ڈرون نہیں گرا بلکہ آسمان سے امریکہ کی طاقت زمین بوس ہو گئی ہے اب دنیا پر وہی راج کرے گا جو الیکٹرک وارفئیر میں آگے ہوگا 🚨اس وقت آسمانوں میں چین کی ٹیکنالوجی اور شاہینوں کی مہارت کی پوری دنیا قائل ہو چکی ہے الحمداللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🐅محمدطاہربھٹی17,798 просмотров • 1 месяц назад