🐅محمدطاہربھٹی's banner
🐅محمدطاہربھٹی's profile picture

🐅محمدطاہربھٹی

@Tahir_BhattiPML • 15,092 subscribers

Societies in decline have no use for visionaries. inspired into politics by @MaryamNSharif. Quaid for life @NawazSharifMNS. Vice President SMT PML-N Lhr Div.

Shorts

یوتھیوں نے کل سے ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیے ہیں کہ چاچو نے مودی کو کروپ کردیا ہے ذرا ادھر بھی دیکھ لو کہ روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی کے درمیان کون بیٹھا ہے اور اپنے ابے مودی کو بھی تلاش کرو کہ وہ کہاں بیٹھا ہے؟

19,978 görüntüleme

اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں عمران خان سے بچا لو۔ 2022 ہم صدر ٹرمپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کو بچائیں اب وہ ہی ہماری واحد امید ہے۔ 2026

اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں عمران خان سے بچا لو۔ 2022 ہم صدر ٹرمپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کو بچائیں اب وہ ہی ہماری واحد امید ہے۔ 2026

12,246 görüntüleme

میں نے اللہ سے انتقام نہیں انصاف مانگا تھا تو پھر اس سے بہتر کون انصاف کرنے والا ہے………..

میں نے اللہ سے انتقام نہیں انصاف مانگا تھا تو پھر اس سے بہتر کون انصاف کرنے والا ہے………..

33,073 görüntüleme

بُشرا پنکی پشاور سے رات کو بغیر بتائے لاہور زمان پارک پہنچ گئی پارٹی لیڈرشپ پریشان کہ کیا وجہ بنی،سالیو وچاری نوں سانہہ تے لین دیندے🤣

بُشرا پنکی پشاور سے رات کو بغیر بتائے لاہور زمان پارک پہنچ گئی پارٹی لیڈرشپ پریشان کہ کیا وجہ بنی،سالیو وچاری نوں سانہہ تے لین دیندے🤣

60,485 görüntüleme

Videos

Tahir_BhattiPML's profile picture

🚨حضرت عمر کے زمانے سے پہلے، اگر کوئی شخص ایک ہی مجلس میں “طلاق، طلاق، طلاق” کہہ دیتا تو عموماً اسے ایک طلاق شمار کیا جاتا تھا، اور رجوع کی گنجائش باقی رہتی تھی۔ اس کی بنیاد بعض احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت عمرؓ کی خلافت سے پہلے یہی طریقہ رائج تھا۔ 🚨حضرت عمرؓ نے دیکھا کہ لوگ طلاق کے معاملے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہے تھے۔ وہ جلد بازی میں ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دے دیتے، پھر کہتے کہ ہماری نیت ایک ہی طلاق کی تھی۔ اس سے خاندانی نظام میں بے نظمی پیدا ہو رہی تھی۔ 🚨اسی لیے حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ چونکہ لوگ اس معاملے میں جلد بازی اور لاپروائی کر رہے ہیں، اس لیے اب اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاقیں دے گا تو اسے تین ہی نافذ کیا جائے گا، تاکہ لوگ اس سنگین معاملے کو کھیل نہ بنائیں، 🚨آج وہی کچھ ویوز کے لیے کیا جارہا ہے آج پھر اس امر کی ضرورت ہے کہ تمام فرقے مشترکہ فتویٰ جاری کریں کہ سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر طلاق دینے والے کو رجوع کا حق نہیں ہوگا ۔

🐅محمدطاہربھٹی

409,667 görüntüleme • 2 ay önce