
Tahir Shafiq
@tahir_ch09 • 7,071 subscribers
Content Creator / Journalist Tweets Are Personal
Shorts
Videos

درد دل رکھنے والا ہر انسان اس ویڈیو کو ضرور شئیر کرے گا مردہ ضمیر پر کوئی اثر نہیں ہوگا سپیشل ایجوکیشن سکول پیر محل کی ویڈیو اس ویڈیو کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایک معزور بچی جس کو پڑھنے کا شوق ہے اور کیسے سیڑھیوں کا استعمال کرکے کلاس روم میں جارہی ہے تعلیم کے سوداگروں کچھ تو خدا کا خوف کرلو خدارا اس معصوم معذور بچی کی آواز بنیں اور بے حس سکول انتظامیہ کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے
Tahir Shafiq201,784 görüntüleme • 2 yıl önce

کوٹ ادو سلطان کالونی میں نامعلوم افراد چار لڑکوں کو اغواء کرکے لے گئے لواحقین نے میانوالی مصروف ترین روڈ کو ٹریفک کے لئے بلاک کردیا ہے ،ٹریفک کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں ،لواحقین کا میانوالی روڈ بند کے احتجاج جاری ہے خواتین بھی ڈنڈے سوٹے لیکر احتجاج میں شام ہیں
Tahir Shafiq40,940 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.