
Tahir Imran Mian ✈
@TahirImran • 48,532 subscribers
Award-winning investigative Journalist & ex Social Media Editor BBC Urdu. Reporting on aviation. Fact-Checker. Ex Editor @FactFocusFF & @FacesFeatures.
Shorts
Videos

یہ رہی وہ ویڈیو رپورٹ جو مریم نواز خان نے جیو نیوز پر لگوائی۔ مبارک ثانی کیس 6 فروری کو سماعت کے لیے لگا۔ 12 فروری کو فیصلہ آیا۔ پورا ایک ہفتہ مریم نواز چُپ رہی۔ 18 فروری کو بروز اتوار مریم نے خاص خبر کہہ کر چلوائی۔ جس کے بعد حامد میر نے اسے اپنے پروگرام میں ریفرنس کیا۔
Tahir Imran Mian ✈88,177 просмотров • 1 месяц назад

عمران کے بعد اس سے بھی رنگین و سنگین امیدوار لائے ہیں۔ اس کی بھی “سامنے” 3 شادیاں ہیں۔ یہ بھی خیراتی فراڈ چلاتا ہے۔ یہ بھی “نوجوان” ہے جبکہ اسے بچپن سے دیکھتے آ رہے ہیں۔ ماں صدقے وارے جائے یہی ہے وہ ہیرا جس کی آمد کے لیے وڑائچ صاحب صدقے واری جا رہے تھے۔
Tahir Imran Mian ✈64,774 просмотров • 5 месяцев назад

ثبوت کہ ہم سچ کتے تھے کہ کاشف عباسی اور اس کی بیوی مہر بخاری جرنل فیض، باجوہ، غفورے اور عمران خان کی اے ٹیم کے طور پر کام کرتے تھے۔ پروگراموں کی سیٹنگ، مہمانوں کا انتخاب، کاشف اور بیگم کی زبان و لب و لہجہ سب افواجِ مقدسہ طے کرتی تھیں۔ ان کا گھر مرکز تھا۔
Tahir Imran Mian ✈56,055 просмотров • 5 месяцев назад

آج قندیل کا یہ کلپ یاد آیا جس نے سب سے پہلے یہ خبر دی تھی۔
Tahir Imran Mian ✈65,753 просмотров • 7 месяцев назад

یہ سب افواجِ مقدسہ کی مرضی اور منشا کے بغیر ممکن نہیں۔
Tahir Imran Mian ✈143,651 просмотров • 1 год назад

اسے کہتے گھر تک چھوڑ کر آبا۔ مگر یہ صحافی نہیں۔
Tahir Imran Mian ✈26,342 просмотров • 2 месяцев назад

آج کہانی کالے بکروں کی سریوں کی اور کبوتروں کے خون کی یا پُتلیوں کی سب باہر آ گئی ہیں۔ جو عاصمہ شیرازی نے کالم 19 اکتوبر 2021 کو لکھا تھا تفصیل سے باہر آ گیا ہے۔ پڑھیے اور سر پیٹیے کہ کیسے یہ ملک ایک جادوگرنی کے حوالے کیا گیا تھا اور کیسے امہ کا نام نہاد رہنما سجدہ ریز تھا۔
Tahir Imran Mian ✈10,400 просмотров • 7 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки