
Tajman Waziri
@Tajmanwaziri • 25,061 subscribers
Human rights and social activist, Member of @PashtunTM_Offi and @PashtunNJirga Social Media activist,
Videos

کل شمالی وزیرستان سے چوری ہوئ معدنیات آج کرفیوں کے دوسرے دن بنوں سے پنجاب منتقل کیا جارہاہے!!
Tajman Waziri25,090 views • 2 months ago

کراچی پولیس کی سرپرستی میں پشتونوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک بدستور جاری ہے، پشتونوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرکے ٹارچرسیلوں میں بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، اس ملک کے قانون شاید میں پشتونوں کیلئے صرف مصائب ہی لکھے ہیں اور کچھ نہیں.!! #StopPashtunHarassing
Tajman Waziri20,903 views • 4 months ago

This is neither Israel’s nor America, but it is the army of a false and Unislamic democratic state Pakistan, which has nothing to do with humanity, and the Pashtuns have become increasingly poor and humiliated in their search for sustenance.!! #TwoNationTheory
Tajman Waziri20,819 views • 4 months ago

کچھ دن پہلے توھین کے نام پر ایک بندے کو قتل کردیا اور یہاں پاکستان میں جذباتی مسلمان قاتل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اے پاکستان کے صرف نام کے مسلمانوں یہ دیکھیں میرعلی میں پاکستانی فوج نے مساجد اور اور قرآن پاک جلادئے، کیا اس کے خلاف کوئی بول سکتا ہے؟ #PakistanStateTerrorism
Tajman Waziri39,541 views • 1 year ago

بنوں دھرنا اپڈیٹس 🚨: ڈی پی او نے بنوں سنٹرل جیل کے سامنے بیٹھے دھرنے پر حملے کرنے کا حکم دیا ہے، ایک SHO کو زمہ داری سونپ دی ہے،SHO نے کہا ہے کہ مجھے نفری دے دو باقی میں سب کچھ کر سکتا ہو، یاد رہے اگر دھرنے میں شریک لوگوں کچھ ہوا تو نتائج بہت سنگین ہوسکتا ہے! #ReleasePTMLeaders
Tajman Waziri17,888 views • 1 year ago

شمالی وزیرستان میرعلی کینٹ کے سامنے شہداء کے جنازے رکھے گئے ہیں، بنوں، میران شاہ، ٹل، رزمک، خیسور روڈ اور وزیرستان کے جتنے بھی کچے اور پکے راستے ہیں ان کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، تمام پشتون عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں.!! #PashtunRejectMilitarization
Tajman Waziri11,436 views • 1 year ago
No more content to load