
Syed Talat Hussain
@TalatHussain12 • 3,514,616 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

کیا انصاف قدرت ہے۔ اسی وزارت میں, اسی کرسی پر بیٹھنے والے سولنگی صاحب کی بد ترین ٹرولنگ اور مسلسل بے روزگاری کا بندوبست کرتے تھے اور اب یہ کرسی ان کے پاس ہے۔ اور جو فرعون بنے پھرتے تھے اب گھر سے باہر نکلنے سے گھبراتے ہیں۔ گڈ لک مرتضی سولنگی۔ وقت نے فیصلہ سنا دیا ہے۔
Syed Talat Hussain554,453 次观看 • 3 年前

بیرسٹر گوہر کی یاد کو تازہ کرنے کے لئے ان کو ایک بڑی سکرین پر انتہائ اونچی آواز میں وہ 100 سے زیادہ تقاریر اور انٹرویو سنانے چاہئیں کو عمران خان نے فوج اور اس کے سربراہ کے حوالے سے دئے۔ ٹویٹس، نعرے، دوسرے لیڈران اور وی لاگرز اور اینکرز سے دلوائی گالیاں اور ۹ مئی اس کے علاوہ ہے۔
Syed Talat Hussain339,229 次观看 • 2 年前