Asad Younis Tanoli's banner
Asad Younis Tanoli's profile picture

Asad Younis Tanoli

@tanolipak • 56,049 subscribers

Journalist. Producer. 18+ yrs with top media outlets. Int’l relations & environmental focus. Storytelling for global change.

Shorts

پاکستان کے سفید پوش اور مڈل کلاس طبقے کے حالات یہ ہیں کہ بچوں کا کھانا افورڈ کرنا مشکل ہو گیا ہے، لوگ جاب کے ساتھ اضافی کام کرنے پر مجبور ہیں۔ آج جی نائن میں ایک شخص کو موٹرسائیکل پر ہی نیند کی آغوش میں دیکھا تو دل دہل گیا۔ اس منظر سے اس کی بے بسی اور لاچاری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ایک طرف اشرافیہ کے اربوں کے جہاز، وزراء کے پروٹوکول اور خصوصی پیکیجز پر چلنے والا پروپیگنڈا، دوسری طرف عوام کے لیے کچھ نہیں۔ اور المیہ یہ کہ سوال کرو تو جواب ملتا ہے: ’’تم پاکستان کی ترقی سے جلتے ہو۔‘‘

25,135 görüntüleme

وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی تحصیل لوئر تناول شیروان میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کرنے پہنچے جہان عوام نے انہیں بھگانے پر مجبور کردیا ۔ یہ وہی حلقہ ہے جہان سے نواز شریف دو بار ایم این اے بھی منتخب ہوچکے ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ ملک شدید گیس بحران کا شکار ہے ، اسلام آباد میں گیس نہیں تو یہ شیروان کہاں سے گیس دے گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

151,313 görüntüleme

Videos

tanolipak's profile picture

اس وقت رات کے 2:05 بج رہے ہیں اور اسلام آباد میں ایسی شدید بارش ہو رہی ہے کہ خدا کی پناہ۔ افسوس یہ ہے کہ ہم اس نعمتِ خداوندی سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اربوں گیلن پانی ضائع کر دیتے ہیں، پھر پورا سال پانی کو ترستے ہیں۔ جن مقامات پر ہر بار پانی جمع ہوتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے، وہاں بے ہنگم تعمیرات کے بجائے چھوٹے ڈیم اور آبی ذخائر بنائے جائیں تو یہی پانی پورا سال ہماری ضروریات پوری کر سکتا ہے اور اسلام آباد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہی بات میں اپنے علاقے کے لیے بھی کرتا ہوں، جہاں قدرتی دریا اور نالے موجود ہیں اور پورے علاقے کو پانی فراہم کیا جا سکتا ہے۔ مگر وقتی سیاسی مفادات، ووٹ بینک اور لوگوں کو محتاج رکھنے کی سیاست کے باعث قدرتی آبی وسائل کو ترقی دینے کے بجائے بور اور ہینڈ پمپس پر انحصار کیا جاتا ہے، جو زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل کم کرنے کے ساتھ مستقبل میں سنگین ماحولیاتی مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔

Asad Younis Tanoli

22,019 görüntüleme • 1 ay önce

اس خبیث کے لیے لفظ لعنتی بھی چھوٹا ہے
0:38

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Daha fazla içerik yok.