
Tariq Khan Khattar
@Tariq_2427 • 23,776 subscribers
Alhamdullilah for Everything | Cricket Lover | Reading History | Motivating People | Tech Update |
Videos

یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔ اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️ Copied From @Aymi339
Tariq Khan Khattar216,170 次观看 • 1 年前

کہتے ہیں مولویوں کو اکانومی 💵کا کچھ پتہ ہیں نہیں یہ صرف سال 2022 کی رپورٹ کا تھوڑا سا حصہ ہے۔ مولانا صاحب نے کمال کردیا جو کام وزیروں مشیروں کا ہے وہ کام مولانا صاحب نے بتادیاواہ کمال کردیا حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب نے۔۔جبکہ یہ حاجی صاحب ایک غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے ترجمان ہیں۔۔مگر محبت ہے پاکستان اور پاکستانیوں سے اسی لئے اپنے حصے کا چراغ جلایا ہے احساس دلایا ہے کہ پاکستانی مصنوعات 📊 استعمال کی جائیں۔
Tariq Khan Khattar114,887 次观看 • 2 年前

آپ کے سر کا اوپری حصہ بال کیوں گر رہا ہے اگر آپ بالوں کو دوبارہ اگنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں اگر آپ کے بال گر رہے ہیں اور فوری طور پر خاندان کے بھی کسی فرد کے بال گر رہے ہیں تو یہ ویڈیو یقینی طور پر آپ کی مدد کرے گی ایسی مزید اور معلومات کے لیے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں
Tariq Khan Khattar64,017 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载