Tariq Habib's banner
Tariq Habib's profile picture

Tariq Habib

@tariqhabib113,962 subscribers

Journalist, Past @dunyanews as Head of Investigation @anadoluagency @ExpressNewsPk @thenews_intl, interest #Militancy #Security #Politics

Videos

tariqhabib1's profile picture

تاریخ کا ورق الٹ رہا ہے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے #glastonbury #GlastonburyFestival #uk #Israel Glastonbury Festival اسرائیل کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہورہا ہے دن کے وقت سنگر بوب ویلن کے اسرائیل کے خلاف نعرے لگوانے کو برطانیہ میں موجود اسرائیلی سفارت خانے نے نا قابل قبول اور Antisemitism سے جوڑ دیا جس کے بعد برطانوی پولیس نے دہشت گردی کے دفعات پر سنگر کو شامل تفتیش کیا ہے۔ لیکن رات میں دوبارہ فیسٹول کے ایک اسٹیج سے منتظمین کی جانب سے کی گئی گفتگو کا ایک ایک لفظ سننے کے قابل ہے اور برطانوی عوام کے غزہ میں جاری نسل کشی پر جذبات کا عکاس ہے۔ اب بات یہاں تک آگئی ہے کہ لوگ بے خوف، نتائج سے بے پروا ہوکر اس بدترین نسل کشی کی مذمت کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ اس کو تمھاری ضرورت نہیں وہ ایسے لوگوں کو تیار کردے گا کہ وہ تمھیں تبدیل کرکے اس کی جگہ لے لیں گے یہی بات اقبال نے کہی ہے عیاں یورشِ تاتار کے افسانے سے پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے تاریخ کا ورق الٹ رہا ہے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ ڈاکٹر اسامہ شفیق

Tariq Habib

102,618 Aufrufe • vor 1 Jahr

tariqhabib1's profile picture

اسرائیل نے کچھ عرصہ قبل مغربی کنارے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نوجوان اسرائیلی فوج پر حملے کی تیاری کررہا ہوتا ہے۔ ڈرون اس پر حملہ کرتا ہے تو وہ ایک علاقے میں ڈرون کا نشانہ بنتا ہے جس میں اس کی کمر شدید زخمی ہوجاتی ہے۔ ڈرون ان آخری لمحات کی مک۔ل ریکارڈنگ کرتا ہے۔ وہ نوجوان شہادت کی انگلی بلند کرکے زور زور سے ہلا کر کلمہ شہادت پڑھتا ہے۔ پھر آخری سانسوں پر دیوار کا سہارا لے کر اپنے اوپری دھڑ کو آگے دھکیلتا ہے اور سجدہ کی حالت میں آجاتا ہے اور پھر اسی حالت میں جان اپنے پروردگار کے حوالے کردیتا ہے۔ اسرائیل نے یہ ویڈیو مزاحمت کاروں میں مایوسی پھیلانے کے لیے شیئر کی مگر اسرائیلی چال کے آگے میرے رب کی چال تھی۔ وہ ویڈیو دنیا میں اس قدر وائرل ہوئی کہ خود اسرائیلی انتظامیہ کو اسے ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کرنے پڑی۔ مسلمان نوجوانوں نے اس نوجوان کی موت کے مناظر کو قابل تقلید جانا اور اس لہو گرم رکھنے کے مناظر بنا دیا۔ اس پروپیگنڈہ مہم میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی۔ اسی طرح اب یحیٰ سنوار کے آخری لمحات کے دعوے سے جو ویڈیو اسرائیل نے شیئر کی اس کا مقصد بھی یہ تھا کہ سربراہ کی شہادت کو دیکھ کر خدانخواستہ مایوسی پھیلے گی۔ مگر ہوا اس کے برعکس۔ شہادت کے مناظر نے ایک نیا سبق دیا۔ شیر اگلے محازوں پر لڑرہا تھا، فریکچرڈ ٹانگ اور شدید زخمی بازو کے ساتھ، دشمن اس قدر خوفزدہ تھا کہ زخمی شیر کی کچھار میں گھسنے کی ہمت نہ کرسکا۔ اا لیے تصدیق کے لیے ڈرون بھیجا۔جب چند سانسیں باقی تھیں تو بھی اس زخمی شیر نے ان مناظر کی ریکارڈنگ کرنے والے ڈرون پر آخری وار کیا۔ اس وار سے خوفزدہ دشمن کو اندازہ ہوا کہ یہ اس حالت میں بھی وار کررہا ہے تو مارٹر شیلوں اور راکٹوں کی برسات کردی اور شیر شہید ہوگیا۔ تب دشمن کو اس کے قریب جانے کی ہمت ہوئی۔ اس وقت بھی یہ ویڈیو مایوسی پھیلانے کی چال تھی مگر رب نے اسے ناکام بناکر اسے یہود کے خلاف استعمال کرا دیا۔ اب یہ ویڈیو مسلسل وائرل ہورہی ہے۔ اب ہر کمانڈر کو یحیٰ سنوار کی تقلید میں اگلے محازوں پر لڑنا پڑے گا تاکہ جنت کے ساتھ اپنے۔لوگوں کو دل بھی جیت سکے۔

Tariq Habib

138,407 Aufrufe • vor 1 Jahr

یحیٰ سنوار شہید کی جو جسم کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔۔۔۔اس میں پتاچلتا ہے کہ انھوں نے سخت مزاحمت کی۔۔۔۔ جھڑپ میں ان کے داہنے باوزو پہ گولی لگی تھی جس سے بازو تقریبا کٹ گیا تھا۔۔۔۔۔جس کے بعد انھوں نے خن روکنے کے لیے ( Makeshift-Tiurniquet) کا استعمال کیا۔۔۔۔وہ زخمی حالت میں لڑتے رہے۔۔۔۔۔ ان کے بائیں ہاتھ کی انگلی کٹی ہوئی ہے جو۔۔۔۔ صیہونیوں نے ڈی این اے کے لیے کاٹی ہوگی۔۔۔۔۔ ایک ٹانگ بھی شدید زخمی اور فریکچرڈ ہے۔۔۔۔۔ ۔ جو دوسری ویڈیو صیہونی فوج نے "آخری لمحات کا ثبوت" ۔۔۔۔۔ کے عنوان سے جاری کی ہے جس میں ۔۔۔۔ ایک ڈرون تباہ حال بلڈنگ میں داخل ہوتا۔۔۔۔۔ہے اور شدید زخمی حالت میں موجود شخص کی ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے۔۔۔۔ وہ شخص اس حالت میں بھی صیہونی ڈرون پر۔۔۔۔۔اپنا آخری وار کرتا ہے اور۔۔۔۔اپنے بائیں ہاتھ میں موجود شے(لکڑی) ۔۔۔۔۔ ڈرون پر پھینکتا ہے۔۔۔۔۔ یہ شہید کا شہادت سے قبل صیہونیوں پر آخری وار تھا۔۔۔۔۔۔ اسکے بعد دشمن عمارت پر راکٹ بازی شروع کردیتا ہے۔۔۔۔اور شیر زہید ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ سچ ہے۔۔۔۔۔7 اکتوبر ہو رفاح کا آخری معرکہ۔۔۔۔۔دشمن اس شیر کی۔۔۔۔حکمت کو چھو بھی نہیں سکا۔۔۔۔۔ ۔ شہید اپن آخری سانس اور جسم میں موجود۔۔۔۔طاقت کے اختتام رک لڑتا رہا۔
0:26

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

tariqhabib1's profile picture

یحیٰ سنوار شہید کی جو جسم کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔۔۔۔اس میں پتاچلتا ہے کہ انھوں نے سخت مزاحمت کی۔۔۔۔ جھڑپ میں ان کے داہنے باوزو پہ گولی لگی تھی جس سے بازو تقریبا کٹ گیا تھا۔۔۔۔۔جس کے بعد انھوں نے خن روکنے کے لیے ( Makeshift-Tiurniquet) کا استعمال کیا۔۔۔۔وہ زخمی حالت میں لڑتے رہے۔۔۔۔۔ ان کے بائیں ہاتھ کی انگلی کٹی ہوئی ہے جو۔۔۔۔ صیہونیوں نے ڈی این اے کے لیے کاٹی ہوگی۔۔۔۔۔ ایک ٹانگ بھی شدید زخمی اور فریکچرڈ ہے۔۔۔۔۔ ۔ جو دوسری ویڈیو صیہونی فوج نے "آخری لمحات کا ثبوت" ۔۔۔۔۔ کے عنوان سے جاری کی ہے جس میں ۔۔۔۔ ایک ڈرون تباہ حال بلڈنگ میں داخل ہوتا۔۔۔۔۔ہے اور شدید زخمی حالت میں موجود شخص کی ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے۔۔۔۔ وہ شخص اس حالت میں بھی صیہونی ڈرون پر۔۔۔۔۔اپنا آخری وار کرتا ہے اور۔۔۔۔اپنے بائیں ہاتھ میں موجود شے(لکڑی) ۔۔۔۔۔ ڈرون پر پھینکتا ہے۔۔۔۔۔ یہ شہید کا شہادت سے قبل صیہونیوں پر آخری وار تھا۔۔۔۔۔۔ اسکے بعد دشمن عمارت پر راکٹ بازی شروع کردیتا ہے۔۔۔۔اور شیر زہید ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ سچ ہے۔۔۔۔۔7 اکتوبر ہو رفاح کا آخری معرکہ۔۔۔۔۔دشمن اس شیر کی۔۔۔۔حکمت کو چھو بھی نہیں سکا۔۔۔۔۔ ۔ شہید اپن آخری سانس اور جسم میں موجود۔۔۔۔طاقت کے اختتام رک لڑتا رہا۔

Tariq Habib

62,235 Aufrufe • vor 1 Jahr

tariqhabib1's profile picture

بنیان مرصوص

Tariq Habib

11,424 Aufrufe • vor 1 Jahr

tariqhabib1's profile picture

پچھلے کئی دنوں سے الجزیرہ کی اس ڈاکومنٹری کا چرچہ تھا "ما خفي أعظم۔۔۔۔۔الــطــوفان" اور اب وہ جاری کر دی گئی ہے۔ اس میں ایک خاص کلپ جو عرب سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے وہ یحـــــــیی سـنــــــوار کے حوالے سے ہے کہ میدان جنــگ میں وہ کس طریقے سے پیش پیش رہے. اور جو ایک خاص تاثر اســرائیلی بنا کر پیش کرتے کہ وہ سرنگوں میں چھپے رہتے ہیں، تو بالکل ہی جھوٹ ثابت ہوا۔ ویڈیو میں وہ سر پر کپڑا ڈالے عصا تھامے ملبہ اور تباہ شدہ گھروں کے درمیان سے گزر رہے ہیں۔ نقشہ پر جھکے ہوئے وہ محمود حمدان کے ساتھ رفــح میں دشمن کی پوزیشن کو ڈسکس کررہے ہیں۔ یہ وہی محمود ہیں جو تل السلــطان کے علاقائی کمــانڈر اور یـحیی بھائی کے ہمراہ شہـــادت پانے والے، ان شاءاللہ۔ یاد رہے فروری 2024 میں یہ خبریں آئیں تھیں کہ بھائی نے قطر میں مقیم قیادت کو پیغام بھجوایا ہے کہ ٹینشن کی کوئی بات نہیں ۔۔ہم دشمــن کو ٹھیک اس جگہ لے آئیں جہاں ہم اس کو لانا چاہتے تھے۔ ویڈیو میں وہ شعر پڑھ رہے ہیں کہ: وللـحريّة الحــمراء بابٌ...بكلِّ يَدٍ مــضَرَّجَةٍ يُدقُّ آزادی کا دروازہ سـرخ ہے۔۔۔۔۔اس پر دستک خــــون میں ڈوبا ہاتھ دیتا ہے حالیہ ریلیز کردہ فوٹیج تو یہ دوران معرکہ آنے والی ان خبروں کو سچ ثابت کرتی ہیں وہ کئی لڑائیوں کو بذات خود لیڈ کرتے۔ میدان جنگ کا مشاہدہ کرتے تھے اور اپنے مــــجاہـدین کو جنگی حکمت عملی سمجھاتے۔ براہ راست معلومات رکھتے تھے۔ پوری پلاننگ کرتے تھے، شریک ہوتے۔ تب ہی وہ اس قدر مثالی قائد بنے اور تبھی ان کے سپاہیوں نے میدان میں بہترین نتائج دیے۔ وہ کہتے ہیں نا کہ "قائد اپنے افراد سے نہیں کہتا، 'جاؤ اور لڑائی کرو' بلکہ وہ کہتا ہے، 'آؤ، ہم لڑیں'۔ انہوں نے تو اس قول کی اپنے خـــون سے تشریح کی۔ [طارق ابو الحسن] Video Courtesy: @aljazeerachannel

Tariq Habib

10,331 Aufrufe • vor 1 Jahr

Keine weiteren Inhalte verfügbar