
Tauqir Nasser
@TauqirNasser • 12,289 subscribers
Journalist,Anchor person,Article Writer https://t.co/wspFkJOLZ4
Shorts
Videos

جب سے لاہور مینار پاکستان کے جلسے کو میں نے ایکسپوز کیا تب سے ہی مجھے میرے موبائل پر دھمکیاں،گالیاں Unknown نمبرز سے کالز میسجز آ رہے ہیں۔ بھئی اگر آپ نے مجھے نقصان پنہچانا ہےتو سامنے آؤ نہ بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں وار کرتے ہو؟ آپکے جلسے میں لوگ نہیں آئے تو کیا حقائق نہ دکھاؤں؟
Tauqir Nasser1,724,773 次观看 • 3 年前

اس سے زیادہ ظالم انسان کوئی نہیں ہو سکتا۔ یہ بندہ مختلف گاؤں میں جا کر ڈھول بجاتا ہے،اور بچوں کو اغوا کر کے 5 ہزار میں بیچ دیتا ہے۔ لاہور شیرا کوٹ میں یہ بچے خریدے جاتے ہیں،جہاں بچوں کے گردے نکال کر انکی لاشوں کو پھینک دیا جاتا ہے۔ یہ ظالم کہہ رہا ہے کہ اس نے اپنی بیٹی کو بھی مارا ہے،آج یہ سفاک شخص ایک بچی کو اغوا کرتے ہوئے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر
Tauqir Nasser167,652 次观看 • 1 年前

خان صاحب کے فالوورز بھی بالکل خان صاحب جیسے نکلے📣📣📣 اس ننھی سی چھوٹی سی فراڈن کا نام ہے شہربانو۔۔۔۔ نام تو سنا ہی ہو گا۔ حالانکہ یہ ہے تو چھوٹی سی فراڈن لیکن فراڈ اس نے بڑا کیا ہے۔ محترمہ نے غریب بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے چندہ اکٹھا کیا،لیکن اس چندے سے 5 کروڑ کی بہترین گاڑی خرید کر خان کی سپورٹر ہونے کا ثبوت دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔
Tauqir Nasser172,059 次观看 • 2 年前

ٹیپو پہلوان المعروف ٹیپو ٹرکاں والا مرحوم کے بیٹے اور امیر بالاج مرحوم کے چھوٹے بھائی امیر مصعب کا پہلا ویڈیو بیان۔ امیر مصعب نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے ہیں،اپنی فیمیلی کی مکمل History, کس طرح سے اور کس نے انکی فیمیلی کو ٹارگٹ کیا،اور انکا اگلا ٹارگٹ کون ہے؟ تمام انکشافات امیر مصعب نے اپنی اس ویڈیو میں کر دئیے ہیں۔
Tauqir Nasser144,324 次观看 • 1 年前

میں نے آج تک لگ بھگ 150 ویلاگز کئے ہیں،میں نے اور میری ٹیم نے،ہر ویلاگ پر بہت محنت کی،لیکن یہ ویلاگ، میرے کیرئیر میں اب تک کا سب سے بہترین ویلاگ ہے،اس کی ایڈیٹنگ میں ہمیں 3 دن لگ گئے،اور ریسرچ ورک، اتنا ہے کہ اس ویلاگ کا ہر سیکنڈ دیکھنے کے قابل ہے،کاشانہ،اور افشاں لطیف کا نام تو آپ نے بہت سنا ہو گا۔ لیکن اس ویلاگ کو دیکھنے کے بعد یہ پورا کیس کھل کر آپکے سامنے آئے گا۔
Tauqir Nasser126,794 次观看 • 1 年前

میری طرف آپ سب کو رمضان المبارک کا یہ تحفہ ہے۔ قسم ہے رب ذوالجلال کی قرآن پاک کی اس تلاوت نے میرے مردہ دل کو زندہ کر دیا۔ کروڑوں رحمتیں نازل ہوں اس پاکستانی نژاد قاری محمد ایوب آصف پر،کلیجہ نکال کر رکھ دیا ہے۔ کیا آواز میں جادو ہے،سینے میں اترتی ہی جاتی ہے یہ آواز،آج پتہ چلا کہ قاری عبدالباسط،قاری عبدالصمد،قاری مصطفیٰ کیسے سننے والوں پر سحر طاری کر دیتے تھے۔ تلاوت سنئیے اور اپنے دل کو قرآن کے نور سے منور فرمائیے۔ سبحان اللہ،سبحان اللہ،سبحان اللہ۔
Tauqir Nasser89,111 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载