
Senator Musadik Office
@Team_Musadik • 2,106 subscribers
Federal Minister & Senator @DrMusadikMalik 🇵🇰 — Husband, father, seasoned strategy consultant, and dedicated public servant. (Ph.D)
Videos

بغیر بارش کے پانی کی مقدار 1,500 کیوسک سے بڑھ کر 78 ہزار کیوسک ہوئی اور پھر دوبارہ 1,500 کیوسک پر آ گئی جس کی واحد ممکنہ وجہ یہی ہے کہ پانی کے بہاؤ کو کوئی اور کنٹرول کر رہا ہے۔ ”سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا اہم ذریعہ“ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
Senator Musadik Office264,313 次观看 • 3 个月前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کے مابین اہم ملاقات موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات، مون سون کے دوران ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری، جدید ارلی وارننگ سسٹم، ریسکیو اور ریلیف اقدامات، اضلاع کی استعداد کار میں اضافے اور وفاق و پنجاب کے درمیان مؤثر کوآرڈینیشن کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ Maryam Nawaz Sharif
Senator Musadik Office61,669 次观看 • 3 个月前

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا شکرپڑیاں کا فیلڈ وزٹ، درختوں کی کٹائی اور شجرکاری کا جائزہ ڈاکٹر مصدق ملک نے پیپر ملبری درختوں کی کٹائی اور مقامی درختوں کی دوبارہ شجرکاری کا معائنہ کیا شکرپڑیاں میں پیپر ملبری کی سائنسی بنیادوں پر نشاندہی کے بعد کٹائی کی گئی، وفاقی وزیر اگر کسی مرحلے پر لاپروائی یا قانون شکنی ہوئی تو کارروائی ہوگی، ڈاکٹر مصدق ملک پیپر ملبری پولن الرجی سے 30 سے 37 فیصد شہری متاثر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر پیپر ملبری کے اثرات پر بین الاقوامی سطح پر بھی مطالعات ہو رہے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک ای پی اے کو درختوں کی گنتی اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت دے دی گئی، وفاقی وزیر ایف نائن پارک میں پبلک ہیئرنگ ہوئی، اس کے منٹس طلب کر لیے گئے ہیں، وفاقی وزیر اسلام آباد میں جہاں جہاں پبلک ہیئرنگ ہوئی، مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک پبلک ہیئرنگ عوام کا بنیادی حق ہے، وفاقی وزیر ای پی اے کو واضح احکامات ہیں کہ تمام اقدامات قانون کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر مصدق ملک ای پی اے تقاضے پورے نہ کرنے والے کنسٹرکشن منصوبوں کو شوکاز نوٹس جاری ہوں گے، وفاقی وزیر ہم اسلام آباد کے تمام متاثرہ مقامات کا دورہ کریں گے، ڈاکٹر مصدق ملک درختوں کی کٹائی اور شجرکاری سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا بنیادی کام ماحولیاتی تحفظ ہے، ڈاکٹر مصدق ملک ہر کٹے گئے درخت کے بدلے سی ڈی اے تین نئے درخت لگائے گا، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اسلام آباد میں اضافی شجرکاری بھی کرے گی، ڈاکٹر مصدق ملک ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر جرمانے کی حد بڑھانے کے لیے قانون میں ترمیم کی جا رہی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک ماحولیاتی جرمانے کی موجودہ حد 10 لاکھ سے بڑھائی جائے گی، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا درخت کاٹنا یا لگانا دائرہ اختیار نہیں، لیکن نگرانی ہماری ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک اسلام آباد کے سبزہ کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر ماحولیاتی تحفظ حکومت کی سنجیدہ اور مستقل ترجیح ہے، ڈاکٹر مصدق ملک
Senator Musadik (Team)21,268 次观看 • 8 个月前

"If this treaty (Indus Waters Treaty) doesn’t hold, then all of the treaties of the world are not worth the weight of the paper on which they were printed." ~Pakistan’s National Ministerial Statement at the 4th High-Level International Conference on the International Decade for Action "Water for Sustainable Development" in Dushanbe.
Senator Musadik Office11,128 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载