
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians • 102,717 subscribers
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
Shorts
Videos

فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔ انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤ یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿529,061 Aufrufe • vor 3 Jahren

17 اگست سے 23 اکتوبر 2024 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یاد رکھیں منزل قریب ہے مایوس نہیں ہونا، گھبرانا نہیں، تقسیم نہیں ہونا۔ سب متحد رہیں اور فوکس صرف اور صرف عمران خان پر رکھیں ✌️
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿22,127 Aufrufe • vor 1 Jahr

خان صاحب کی سالگرہ پر 1 ملین ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ جو کہ آپ سب کی محنت اور اپنے لیڈر سے محبت کا نتیجہ ہے، یہ ٹرینڈ کل worldwide پینل پر دوسرے پر تھا۔ کل PTI سپیس میں دو بار آپ کی ٹیم اور آپ کو Jibran Ilyas نے خراج تحسین پیش کیا۔ شکریہ ♥️🙌 #HappyBirthdayImranKhan
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿12,099 Aufrufe • vor 10 Monaten

Imran Khan 15 اپریل 2025 سے 15 جولائی 2025 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یاد رکھیں منزل قریب ہے مایوس نہیں ہونا گھبرانا نہیں تقسیم نہیں ہونا سب متحد رہیں اور فوکس صرف اور صرف عمران خان پر رکھیں ❤️
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿12,861 Aufrufe • vor 1 Jahr

تم سے پہلے بھی بڑے فرعوں ائیں، ان کو بھی بڑا کمنڈ تھا میرا قوم میری ساتھ کھڑی ہوگی ❤✌
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿17,039 Aufrufe • vor 2 Jahren

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم و ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ عمران خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿15,824 Aufrufe • vor 2 Jahren

23 مئی سے لیکر 14 اگست 2024 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یاد رکھیں منزل قریب ہے مایوس نہیں ہونا، گھبرانا نہیں، تقسیم نہیں ہونا۔ سب متحد رہیں اور فوکس صرف اور صرف عمران خان پر رکھیں ❤️✌️
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿11,768 Aufrufe • vor 2 Jahren

آپ کے کپتان عمران خان کی فائنل کال میں اب صرف 3 دن باقی ہیں۔ اب فیصلہ آپ سب نے کرنا ہے کہ تاحیات غلامی کی زنجیروں میں سسکتے رہنا ہے یا اب اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے حقیقی آزادی کے لئے پرامن عوامی احتجاج اسلام آباد کی جانب کرنا ہے کیونکہ انشاء اللہ اب #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿10,740 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar