
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians • 102,903 subscribers
Team of fearless volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We'll fight proudly with KHAN for real freedom. DM to Join
Videos

فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔ انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤ یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿533,507 просмотров • 3 лет назад

اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی عطا کرے۔ آمین ضرور لکھیں
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿42,096 просмотров • 3 лет назад

Imran Khan 6 دسمبر 2023 سے 13 فروری 2024 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، ٹیم کے ممبرز اور ایڈمنسٹریشن کو سلام جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں یاد رکھیں آپ سب خان کی طاقت ہیں اور ہم تب تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بن جاتے ان شاءاللہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿32,773 просмотров • 2 лет назад

خان صاحب کی سالگرہ پر 1 ملین ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ جو کہ آپ سب کی محنت اور اپنے لیڈر سے محبت کا نتیجہ ہے، یہ ٹرینڈ کل worldwide پینل پر دوسرے پر تھا۔ کل PTI سپیس میں دو بار آپ کی ٹیم اور آپ کو Jibran Ilyas نے خراج تحسین پیش کیا۔ شکریہ ♥️🙌 #HappyBirthdayImranKhan
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿12,099 просмотров • 1 год назад

Imran Khan 15 اپریل 2025 سے 15 جولائی 2025 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یاد رکھیں منزل قریب ہے مایوس نہیں ہونا گھبرانا نہیں تقسیم نہیں ہونا سب متحد رہیں اور فوکس صرف اور صرف عمران خان پر رکھیں ❤️
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿12,861 просмотров • 1 год назад

Imran Khan 18 جولائی 2025 سے 29 اکتوبر 2025 تک ٹیم انصافینز پاور کے کچھ ٹاپ ٹرینڈز، انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جو اس مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یاد رکھیں منزل قریب ہے مایوس نہیں ہونا گھبرانا نہیں تقسیم نہیں ہونا فتح حق و سچ کی ہوگی ان شاءاللہ ♥️ #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿10,076 просмотров • 11 месяцев назад

تم سے پہلے بھی بڑے فرعوں ائیں، ان کو بھی بڑا کمنڈ تھا میرا قوم میری ساتھ کھڑی ہوگی ❤✌
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿17,041 просмотров • 3 лет назад

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم و ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ عمران خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿15,824 просмотров • 2 лет назад

میرے پاکستانیوں اپنی صلاحیتیں پہچانو، اپنی طاقت پہچانو۔ عمران خان ❤✌
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿14,795 просмотров • 2 лет назад

آپ کے کپتان عمران خان کی فائنل کال میں اب صرف 3 دن باقی ہیں۔ اب فیصلہ آپ سب نے کرنا ہے کہ تاحیات غلامی کی زنجیروں میں سسکتے رہنا ہے یا اب اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے حقیقی آزادی کے لئے پرامن عوامی احتجاج اسلام آباد کی جانب کرنا ہے کیونکہ انشاء اللہ اب #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿10,740 просмотров • 1 год назад