
Team MNS
@TeamMNSharif • 16,432 subscribers
The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.
Shorts
Videos

لاہور کے تاریخی بھاٹی چوک پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ آزادی چوک سے کچہری کی طرف جانے والی ٹریفک کے لیے 540 میٹر طویل فل سکیل انڈر پاس بنایا جا رہا ہے جس سے روزانہ گزرنے والی تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو بلا تعطل راستہ ملے گا۔ منصوبے کے لیے 30 کنال اراضی حاصل کر کے چوک کو کھلا کیا گیا ہے اور شاہ عالمی، اردو بازار اور داتا دربار کے اطراف ٹریفک کی ری انجینئرنگ کی جا رہی ہے۔ انشاءاللہ 30 جون تک اس منصوبے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا جس سے تاجر برادری اور شہریوں کو بڑا ریلیف ملے گا۔
Team MNS24,340 Aufrufe • vor 4 Monaten

میرا نام فاطمہ عدیل ہے اور میں کوئٹہ سے ہوں۔ بیسکلی میں ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ ہوں۔ میں لاہور آئی ہوں اور مجھے بہت اچھا لگا لاہور آ کےجیسے بہت اچھا ہے، گرینری وغیرہ ہے کافی اور بہت اچھے انیشیٹیوز لیے ہیں میڈم مریم نواز نے اور ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں بھی اس طرح کے انیشیٹیوز لیے جائیں۔
Team MNS37,169 Aufrufe • vor 9 Monaten

"صحت کی دستک، آپکی دہلیز پر" فیلڈ ہسپتال پیتھولوجی لیب، ایکسرے روم، الٹرساونڈ، میڈیسن سٹاک، ڈبلیو ایم او آفس جیسی سہولیات سے آراستہ ہے وزیراعلی مریم نواز کے اس اقدام سے اب دور دراز کے علاقوں میں بھی صحت کی سہولیات میسر ہوں گے جس سے مریضوں کو تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
Team MNS12,682 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar
