
ᴛʏʀɪᴏɴ ʟᴀɴɴɪsᴛᴇʀ 💭
@The___Lannister • 3,340 subscribers
🛡️ I’m not a fighter, I’m a survivor. 🌑 Dealing with treason and idiots.
Shorts
Videos
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انتہائی افسوسناک واقعہ! خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی میں 18 سالہ شادی شدہ خاتون روبینہ کو مبینہ طور پر 'کارنہن' (غیرت) کے الزام میں اس کے اپنے ہی ماموں اور کزن نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ خیرپور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو آلہِ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے، تاہم اس وحشیانہ قتل نے ایک بار پھر معاشرے اور سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آخر کب تک غیرت کے نام پر معصوم جانوں کا سودا ہوتا رہے گا؟
ᴛʏʀɪᴏɴ ʟᴀɴɴɪsᴛᴇʀ 💭15,404 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载