
Farhan Khan
@TheFarhanAKhan • 4,911 subscribers
Multimedia Journalist | @UrduNewsCom | Ex- @ExpressNewsPK @92newschannel @RadioPakistan | Views are personal thoughts | Retweets not Endorsed
Shorts
Videos

تین برس قبل لاہور کے آواری ہوٹل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے ’سوموٹو‘ اختیار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا یہ جواب دیا تھا۔ سوال نجم سیٹھی نے پوچھا تھا۔ میں وہاں موجود تھا۔ اس وقت میں نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی تھی۔ 1/2 #Supreme_Court_Of_Pakistan #SupremeCourtOfPakistan
Farhan Khan333,550 görüntüleme • 3 yıl önce

مظفرآباد: چالان کے بعد ”ڈرائیور نے مسافر کوسٹر دریا میں گرا دی“ 26 مئی 2026 ، منگل کی شام پاکستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں چھتر چوک کے قریب ایک مسافر کوسٹر بلندی سے دریا میں گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈرائیور ارشد کاظمی کو تشویش ناک حالت میں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر مبینہ طور پر 5000 ہزار روپے کے چالان اور کاغذات ضبط ہونے کے بعد گاڑی تھانے لے جائی جا رہی تھی کہ ڈرائیور نے گاڑی دریا کی طرف موڑ دی۔ گاڑی گرنے سے قبل ٹریفک اہلکار نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ دوسری طرف مظفرآباد پولیس کا موقف ہے کہ گاڑی اوور لوڈڈ، بغیر فٹنس و روٹ پرمٹ کے چل رہی تھی اور ڈرائیور کے پاس لائسنس بھی نہیں تھا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور نے قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر گاڑی دریا میں گرائی جس سے کانسٹیبل بھی زخمی ہوا۔ حکام نے واقعے کی باقاعدہ انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ #Muzaffarabad #Kashmir #TrafficAccident
Farhan Khan15,539 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.