
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
@thepowerofpak • 43,589 subscribers
Shorts
Videos

The romance between Khan & his Nation is just next level 🔥♥️
The Voice Of Pakistan 🇵🇰249,042 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان کی تاریخ میں پہلا چیف جسٹس جس کا پُتلا سپریم کورٹ کے باہر نذر آتش!
The Voice Of Pakistan 🇵🇰132,210 Aufrufe • vor 1 Jahr

حانیوال میں FIA والو کی طرف سے چھاپہ مارنے پر عوام کی طرف تشدد
The Voice Of Pakistan 🇵🇰156,889 Aufrufe • vor 2 Jahren

کمپنی اور مروت کے سر پر صرف عادل راجہ Adil Raja سوار ہے!
The Voice Of Pakistan 🇵🇰61,088 Aufrufe • vor 1 Jahr

پیسہ آپ کو ملازمہ تو دے سکتا ہے، مگر مامتا نہیں! لاہور کے عسکری الیون میں ایک گھر کے سی سی ٹی وی کیمرے نے ایک دل دہلا دینے والا منظر محفوظ کیا۔ بچے کی دیکھ بھال پر مامور ملازمہ نیند میں خلل پڑنے پر آپے سے باہر ہوگئی۔ معصوم بچہ کسی تکلیف کے باعث بلک بلک کر رو رہا تھا، مگر اس کی فریاد سننے کے بجائے ملازمہ نے وحشیانہ انداز میں اسے جھنجھوڑنا اور پیٹنا شروع کر دیا۔ والدین شاید دوسرے کمرے میں سکون کی نیند سورہے تھے، بے خبر کہ جس معصوم کو انہوں نے حفاظت اور محبت دینے کے لیے چھوڑا تھا، وہی سب سے زیادہ عدم تحفظ کا شکار ہے۔ مامتا کی کمی کا یہ کربناک منظر ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ بچوں کی دیکھ بھال صرف ذمہ داری نہیں، بلکہ محبت، شفقت اور صبر کا امتحان بھی ہے۔
The Voice Of Pakistan 🇵🇰35,405 Aufrufe • vor 1 Jahr

واہ کیا ویڈیو بنائی ہے PTI والوں نے، جس میں ایک خوبصورت پیغام ہے سمجھنے والوں کے لیے
The Voice Of Pakistan 🇵🇰28,521 Aufrufe • vor 3 Jahren

شاندانہ گلزار شاندانہ گلزار کہہ رہی ہے کہ PTI کو اسلیے لوگوں کا ووٹ ملا کیونکہ PTI نے خیبرپختونخوا کو پچھلے 10 سال میں صحت کارڈ دیا! میڈم لوگوں نے ووٹ PTI کو نہیں، عمران خان کو دیا ہے اور صحت کارڈ کی وجہ سے نہیں، نظریہ اور عمران خان کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کی وجہ سے دیا ہے۔ ظلم کے خلاف دیا ہے، اسٹبلشمنٹ کی ناجائز قبضہ کے خلاف دیا ہے
The Voice Of Pakistan 🇵🇰15,321 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar