The Power Of PTI's banner
The Power Of PTI's profile picture

The Power Of PTI

@ThePowerOfPTI254,698 subscribers

Politics News & Analysis | Investigation News |Governance, & Social Issues | National & International Affairs | Powered by @socialsight

Shorts

اصلی مقابلہ یہ ہوتا ہے۔

اصلی مقابلہ یہ ہوتا ہے۔

62,505 Aufrufe

گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 100% فیصد الکیشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے🔥 ووٹ عمران خان کا🔥

گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 100% فیصد الکیشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے🔥 ووٹ عمران خان کا🔥

35,631 Aufrufe

بیرسٹر گوہر علیمہ خانم شاہد خٹک تک پیغام پہنچارہےہیں سہیل افریدی کو ورکرز نے زبردستی گوہر سے ملنے سے روکاہواہے کارکن سہی سے چڑھے ہوئےہیں۔۔!!

بیرسٹر گوہر علیمہ خانم شاہد خٹک تک پیغام پہنچارہےہیں سہیل افریدی کو ورکرز نے زبردستی گوہر سے ملنے سے روکاہواہے کارکن سہی سے چڑھے ہوئےہیں۔۔!!

60,882 Aufrufe

پاکستان تحریک انصاف گلگت میں انشاءاللہ کلین سویپ کرے گی۔۔۔!! خالد خورشید🔥 گلگت خان کا🔥

پاکستان تحریک انصاف گلگت میں انشاءاللہ کلین سویپ کرے گی۔۔۔!! خالد خورشید🔥 گلگت خان کا🔥

13,480 Aufrufe

تصدیق کے لیے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں شکریہ

تصدیق کے لیے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں شکریہ

15,486 Aufrufe

فارن آفس سے اسناد کی تصدیق کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے نوجوان کو آخری لاتیں ماری جا رہی ہیں۔

فارن آفس سے اسناد کی تصدیق کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے نوجوان کو آخری لاتیں ماری جا رہی ہیں۔

16,452 Aufrufe

ہم نے سجدوں میں مانگی ہے شہادت اور یہ کافر ہمیں موت سے ڈراتے ہیں آیت اللہ خامنہ ای شہید💔 #KhameneiToKhanResistance Team Pakistan Power

ہم نے سجدوں میں مانگی ہے شہادت اور یہ کافر ہمیں موت سے ڈراتے ہیں آیت اللہ خامنہ ای شہید💔 #KhameneiToKhanResistance Team Pakistan Power

39,001 Aufrufe

بریکنگ نیوز🚨: محمودخان اچکزئی سپریم کورٹ پہنچ گئےچیف جسٹس پوچھ کر بتائےگا وہ خود نوکر ہے۔

بریکنگ نیوز🚨: محمودخان اچکزئی سپریم کورٹ پہنچ گئےچیف جسٹس پوچھ کر بتائےگا وہ خود نوکر ہے۔

20,332 Aufrufe

افسوس ناک 🚨 شیخوپورہ تھانہ فیکٹری ایریا کے ایس ایچ او شہزاد کے رویے کی بے حسی کی انتہا خاتون سمیت دو افراد کے قتل کے بعد ایس ایچ او لاشوں والے گھر میں چارپائی پر لیٹ کر مقتولہ کے شوہر سے پوچھ گچھ کرتا رہا جبکہ مقتولہ کا شوہر رو رو کر ایس ایچ او سے انصاف کی اپیل کرتا رہا۔

Sensitive content

21,639 Aufrufe

لاہور کی کل کی بہت ہی خوبصورت ویڈیو شیئر کریں

لاہور کی کل کی بہت ہی خوبصورت ویڈیو شیئر کریں

14,213 Aufrufe

پشاور موٹروے پر نیا لشکرِ عمرانیہ پہنچ گیا جلد ڈی چوک میں پہلے والے قافلے کو جوائن کریں گے

پشاور موٹروے پر نیا لشکرِ عمرانیہ پہنچ گیا جلد ڈی چوک میں پہلے والے قافلے کو جوائن کریں گے

21,725 Aufrufe

نواز شریف نے کتا پالا، مونچھوں والا مونچھوں والا،کارکنوں کے نعرے

نواز شریف نے کتا پالا، مونچھوں والا مونچھوں والا،کارکنوں کے نعرے

12,651 Aufrufe

Videos

ThePowerOfPTI's profile picture

مریدکے بنک کے مین گیٹ پر جو کچھ ہوا اس کے زمہ دار ہم سب لوگ ہیں ایک نارمل زندگی گزارنے اور گھر والوں کا پیٹ پالنے والا جوان اس نہج تک کیسے پہنچا کس نے پہنچایا حساب سب کو دینا پڑے گا، کیونکہ اللہ پاک سب دیکھ رہا ہے،عینی شاہدین کے مطابق جب طیب ہاتھ میں ساطور (بڑا چھرا) لے کر بینک کے سامنے پہنچا تو ابتدا میں اس کا رویہ نسبتاً نارمل تھا، مگر جیسے جیسے لوگ جمع ہوتے گئے، اس کا مزاج بگڑتا چلا گیا۔ اس نے بلند آواز میں کہنا شروع کیا کہ کوئی اس کے قریب نہ آئے، ورنہ وہ چھرا مار دے گا۔ لوگوں نے فاصلہ برقرار رکھنے کے بجائے اسے گھیرنے کی کوشش کی۔ بعض افراد نے اس پر پتھر پھینکے، ٹھنڈا پانی ڈالا، لمبے ڈنڈوں سے مارا اور حتیٰ کہ ٹھڈے بھی مارے گئے۔ مشتعل طیب نے اس دوران ساطور سے بینک کے شیشے توڑ دیے، حالانکہ بینک انتظامیہ پہلے ہی اندر سے دروازے بند کر چکی تھی۔ ایک قریبی دکاندار کے مطابق طیب اس وقت قابو میں آیا جب اس کے سر پر ایک بڑا پتھر لگا، جس سے وہ حواس باختہ ہو گیا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب صورتحال مزید سنگین رخ اختیار کر گئی۔

The Power Of PTI

111,220 Aufrufe • vor 4 Monaten