
The Power Of PTI
@ThePowerOfPTI • 254,698 subscribers
Politics News & Analysis | Investigation News |Governance, & Social Issues | National & International Affairs | Powered by @socialsight
Shorts
Videos
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس لڑکی کے والدین خدا سے ڈریں ایسے عاملوں سے اپنی پھولوں جیسی بیٹیوں کو ذلیل نہ کروائیں یہ کونسا طریقہ ھے جب اسلام اپنے سگے ماں باپ کو بچوں کے منہ پر تمانچہ مارنے سے روکتا ھے اور غیر محرم جوان بیٹی کو ھاتھ نہیں لگا سکتا یہ تمانچے منہ پر مروا رھے، والدین علم بے عزت اور بے ضمیر جعلی پیروں سے اپنی بچیوں کی عزتوں کو اس طرح سے تار تار نہ کریں ویڈیو کو لگانے کا مقصد اپ لوگوں کو سمجھانا ہے
The Power Of PTI203,985 views • 2 months ago

مل گیا ہوگا کوئی اپنا سہولت کار علی ورنہ اتنا بہادر میرا دشمن تو نہیں تھا💔
The Power Of PTI178,258 views • 3 months ago

ہم ڈاکٹر اسرار احمد 30 سال پہلے کی گئی پیشین گوئیاں سچ ثابت ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
The Power Of PTI113,252 views • 3 months ago

مریدکے بنک کے مین گیٹ پر جو کچھ ہوا اس کے زمہ دار ہم سب لوگ ہیں ایک نارمل زندگی گزارنے اور گھر والوں کا پیٹ پالنے والا جوان اس نہج تک کیسے پہنچا کس نے پہنچایا حساب سب کو دینا پڑے گا، کیونکہ اللہ پاک سب دیکھ رہا ہے،عینی شاہدین کے مطابق جب طیب ہاتھ میں ساطور (بڑا چھرا) لے کر بینک کے سامنے پہنچا تو ابتدا میں اس کا رویہ نسبتاً نارمل تھا، مگر جیسے جیسے لوگ جمع ہوتے گئے، اس کا مزاج بگڑتا چلا گیا۔ اس نے بلند آواز میں کہنا شروع کیا کہ کوئی اس کے قریب نہ آئے، ورنہ وہ چھرا مار دے گا۔ لوگوں نے فاصلہ برقرار رکھنے کے بجائے اسے گھیرنے کی کوشش کی۔ بعض افراد نے اس پر پتھر پھینکے، ٹھنڈا پانی ڈالا، لمبے ڈنڈوں سے مارا اور حتیٰ کہ ٹھڈے بھی مارے گئے۔ مشتعل طیب نے اس دوران ساطور سے بینک کے شیشے توڑ دیے، حالانکہ بینک انتظامیہ پہلے ہی اندر سے دروازے بند کر چکی تھی۔ ایک قریبی دکاندار کے مطابق طیب اس وقت قابو میں آیا جب اس کے سر پر ایک بڑا پتھر لگا، جس سے وہ حواس باختہ ہو گیا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب صورتحال مزید سنگین رخ اختیار کر گئی۔
The Power Of PTI111,220 views • 4 months ago

بریکنگ نیوز🚨: بہاولپور میں فیصل موورز کی کھڑی گاڑی کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی
The Power Of PTI55,613 views • 2 months ago

وہ سستا تیل خریدنے روس گیا تھا، جب واپس آیا تو اُنکی حکومت کا تختہ ہی الٹ دیا گیا
The Power Of PTI61,754 views • 2 months ago

ڈی چوک میں فوج اور عوام میں پیار کی چھلک ایک دوسرے کو گلے سے لگا لیا 🔥
The Power Of PTI274,417 views • 1 year ago

کیا جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال ہونگے؟ لازمی سنیں ڈاکٹرز اسرار احمد کا بیان
The Power Of PTI29,589 views • 1 month ago

تمغہ جرات ایسے بہادروں کیلئے ہے۔ نہ کہ تمہارے جوتے سیدھے کرنے والوں کے لئے۔
The Power Of PTI107,038 views • 9 months ago

پنجاب پولیس کا اے ایس آئی پانچ کلو گوشت رشوت میں لینے کے لئے دکاندار کو دھمکیاں دے رہا ہے
The Power Of PTI31,796 views • 2 months ago

افسوس ناک 🚨: گذشتہ رات فاروق آباد سے لڑکی کو گھر سے 10 ،12 نامعلوم لوگ اٹھا کرلے گئے۔
The Power Of PTI68,553 views • 8 months ago