
The Power Of PTI
@ThePowerOfPTI • 254,698 subscribers
Politics News & Analysis | Investigation News |Governance, & Social Issues | National & International Affairs | Powered by @socialsight
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس لڑکی کے والدین خدا سے ڈریں ایسے عاملوں سے اپنی پھولوں جیسی بیٹیوں کو ذلیل نہ کروائیں یہ کونسا طریقہ ھے جب اسلام اپنے سگے ماں باپ کو بچوں کے منہ پر تمانچہ مارنے سے روکتا ھے اور غیر محرم جوان بیٹی کو ھاتھ نہیں لگا سکتا یہ تمانچے منہ پر مروا رھے، والدین علم بے عزت اور بے ضمیر جعلی پیروں سے اپنی بچیوں کی عزتوں کو اس طرح سے تار تار نہ کریں ویڈیو کو لگانے کا مقصد اپ لوگوں کو سمجھانا ہے
The Power Of PTI203,985 просмотров • 2 месяцев назад

مل گیا ہوگا کوئی اپنا سہولت کار علی ورنہ اتنا بہادر میرا دشمن تو نہیں تھا💔
The Power Of PTI178,258 просмотров • 3 месяцев назад

ہمیں کسی صورت اس جنگ میں امریکہ کے گھڑے کی مچھلی نہیں بننا چاہیے۔ ڈاکٹر اسرار احمد کا 30 سال پرانا کلپ وائرل
The Power Of PTI97,960 просмотров • 1 месяц назад

ہم ڈاکٹر اسرار احمد 30 سال پہلے کی گئی پیشین گوئیاں سچ ثابت ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
The Power Of PTI113,252 просмотров • 3 месяцев назад

اگر تم دنیا چاہتے ہو تو نمازِ شب پڑھو(تہجد) اگر آخرت چاہتے ہو تو نمازِ شب پڑھو(تہجد) آیت اللہ خامنائی شہید💔
The Power Of PTI94,274 просмотров • 3 месяцев назад

سخی سرور دربار کے پاس ندی میں پانی آیا ہے اور مرید جھوم جھوم کر بتا رہے ہیں کے پانی بابا جی کو سلام کرنے آیا ہے ۔۔۔!!!
The Power Of PTI67,523 просмотров • 2 месяцев назад

مریدکے بنک کے مین گیٹ پر جو کچھ ہوا اس کے زمہ دار ہم سب لوگ ہیں ایک نارمل زندگی گزارنے اور گھر والوں کا پیٹ پالنے والا جوان اس نہج تک کیسے پہنچا کس نے پہنچایا حساب سب کو دینا پڑے گا، کیونکہ اللہ پاک سب دیکھ رہا ہے،عینی شاہدین کے مطابق جب طیب ہاتھ میں ساطور (بڑا چھرا) لے کر بینک کے سامنے پہنچا تو ابتدا میں اس کا رویہ نسبتاً نارمل تھا، مگر جیسے جیسے لوگ جمع ہوتے گئے، اس کا مزاج بگڑتا چلا گیا۔ اس نے بلند آواز میں کہنا شروع کیا کہ کوئی اس کے قریب نہ آئے، ورنہ وہ چھرا مار دے گا۔ لوگوں نے فاصلہ برقرار رکھنے کے بجائے اسے گھیرنے کی کوشش کی۔ بعض افراد نے اس پر پتھر پھینکے، ٹھنڈا پانی ڈالا، لمبے ڈنڈوں سے مارا اور حتیٰ کہ ٹھڈے بھی مارے گئے۔ مشتعل طیب نے اس دوران ساطور سے بینک کے شیشے توڑ دیے، حالانکہ بینک انتظامیہ پہلے ہی اندر سے دروازے بند کر چکی تھی۔ ایک قریبی دکاندار کے مطابق طیب اس وقت قابو میں آیا جب اس کے سر پر ایک بڑا پتھر لگا، جس سے وہ حواس باختہ ہو گیا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب صورتحال مزید سنگین رخ اختیار کر گئی۔
The Power Of PTI111,220 просмотров • 4 месяцев назад

بریکنگ نیوز🚨: بہاولپور میں فیصل موورز کی کھڑی گاڑی کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی
The Power Of PTI55,613 просмотров • 2 месяцев назад

وہ سستا تیل خریدنے روس گیا تھا، جب واپس آیا تو اُنکی حکومت کا تختہ ہی الٹ دیا گیا
The Power Of PTI61,754 просмотров • 2 месяцев назад

ڈی چوک میں فوج اور عوام میں پیار کی چھلک ایک دوسرے کو گلے سے لگا لیا 🔥
The Power Of PTI274,417 просмотров • 1 год назад

کیا جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال ہونگے؟ لازمی سنیں ڈاکٹرز اسرار احمد کا بیان
The Power Of PTI29,589 просмотров • 1 месяц назад

تمغہ جرات ایسے بہادروں کیلئے ہے۔ نہ کہ تمہارے جوتے سیدھے کرنے والوں کے لئے۔
The Power Of PTI107,038 просмотров • 9 месяцев назад

پنجاب پولیس کا اے ایس آئی پانچ کلو گوشت رشوت میں لینے کے لئے دکاندار کو دھمکیاں دے رہا ہے
The Power Of PTI31,796 просмотров • 2 месяцев назад

حالات کافی خراب لگ رہے ہیں پنجاب میں جب سے پنجاب کی ماں ائی ہے پنجاب اب ماں کے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
The Power Of PTI147,086 просмотров • 1 год назад

بریکنگ نیوز🚨: سی سی ڈی CCD نے اٹھایا 94 لاکھ ٹرانسفر کرواے ایک گھر اور گاڑی لے کر رہا کیا۔۔۔!!
The Power Of PTI60,617 просмотров • 6 месяцев назад

وہی اچھا تھا جو کہتا تھا، "اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ" پہلے والا زیادہ بہتر تھا یہ تو اب پتہ لگ رہا ہے
The Power Of PTI28,762 просмотров • 2 месяцев назад

رات کے اندھیرے میں پڑرل کی قیمتیں کون بڑھاتا ہے؟ رات کے اندھیرے میں تو ڈاکا پڑتا ہے" بڑے میاں نواز شریف
The Power Of PTI11,298 просмотров • 26 дней назад

افسوس ناک 🚨: گذشتہ رات فاروق آباد سے لڑکی کو گھر سے 10 ،12 نامعلوم لوگ اٹھا کرلے گئے۔
The Power Of PTI68,553 просмотров • 8 месяцев назад