PCB Media's banner
PCB Media's profile picture

PCB Media

@TheRealPCBMedia943,109 subscribers

Official X account of Pakistan Cricket Board (@TheRealPCB) Media Department

Videos

TheRealPCBMedia's profile picture

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا خصوصی مشترکہ اجلاس سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پہلے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ کی اور پھر سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی طویل اجلاس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور فٹنس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور مینٹورز کا نئے کھلاڑیوں کی کارکردگی جانچنے کا عمل رواں سیریز کے اختتام تک مکمل کرنے پر اتفاق اجلاس میں کھلاڑیوں کے فٹنس کے عمل کو بھی رواں سیریز کے ختم ہونے تک مکمل کرنے کا فیصلہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی پچز کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز نے تجاویز دیں سلیکشن کمیٹی کے اراکین عاقب جاوید۔ اظہر علی ۔ علیم ڈار۔ حسن چیمہ۔ ایڈوائزر بلال افضل۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان۔ مینٹورز شعیب ملک۔ مصباح الحق۔ وقار یونس۔ثقلین مشتاق کی اجلاس میں شرکت مینٹور سرفراز احمد اور سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے

PCB Media

181,283 views • 1 year ago

TheRealPCBMedia's profile picture

لاہور۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا آغاز وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خیر مقدم کیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پی ایس ایل 11 میں حصہ لینے والی ٹیمز کے مالکان سے تعارف کرایا گیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پی ایس ایل 11 میں شریک تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار وزیر اعلی مریم نواز شریف کا افتتاحی میچ کی دونوں ٹیموں حیدر آباد کنگز اور لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں سے بھی تعارف کرایا گیا لیجنڈ وسیم اکرم پی ایس ایل 11 کی ٹرافی گراونڈ میں لائے افتتاحی میچ سے قبل پاکستان کا قومی ترانہ بجا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل 11کے آغاز پر تمام ٹیموں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے افتتاحی میچ بھی دیکھا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب زیب۔ صوبائی وزراء سلمان رفیق۔ فیصل ایوب کھوکھر ۔ ایڈوائزر علی ڈار ۔ چیف سیکرٹری۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

PCB Media

20,309 views • 4 months ago