
PCB Media
@TheRealPCBMedia • 943,109 subscribers
Official X account of Pakistan Cricket Board (@TheRealPCB) Media Department
Videos

Pakistan captain Babar Azam's pre-series media talk at Brian Lara Cricket Academy #WIvPAK | #PakistanCricket
PCB Media29,817 görüntüleme • 15 gün önce

پاکستان ویسٹ انڈیز پریکٹس میچ ،کوئینز پارک کرکٹ کلب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 اور دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 5 , عامر جمال اور علی عثمان نے 2 ,2اور محمد عباس نے 1وکٹ حاصل کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا
PCB Media30,807 görüntüleme • 17 gün önce

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا
PCB Media25,208 görüntüleme • 15 gün önce

ICC Deputy Chairman Imran Khwaja is received at the Lahore Airport by Advisor to PCB Chairman Amir Mir
PCB Media66,813 görüntüleme • 6 ay önce

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا خصوصی مشترکہ اجلاس سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پہلے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ کی اور پھر سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی طویل اجلاس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور فٹنس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور مینٹورز کا نئے کھلاڑیوں کی کارکردگی جانچنے کا عمل رواں سیریز کے اختتام تک مکمل کرنے پر اتفاق اجلاس میں کھلاڑیوں کے فٹنس کے عمل کو بھی رواں سیریز کے ختم ہونے تک مکمل کرنے کا فیصلہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی پچز کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز نے تجاویز دیں سلیکشن کمیٹی کے اراکین عاقب جاوید۔ اظہر علی ۔ علیم ڈار۔ حسن چیمہ۔ ایڈوائزر بلال افضل۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان۔ مینٹورز شعیب ملک۔ مصباح الحق۔ وقار یونس۔ثقلین مشتاق کی اجلاس میں شرکت مینٹور سرفراز احمد اور سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے
PCB Media181,283 görüntüleme • 1 yıl önce

لاہور۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا آغاز وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خیر مقدم کیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پی ایس ایل 11 میں حصہ لینے والی ٹیمز کے مالکان سے تعارف کرایا گیا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پی ایس ایل 11 میں شریک تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار وزیر اعلی مریم نواز شریف کا افتتاحی میچ کی دونوں ٹیموں حیدر آباد کنگز اور لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں سے بھی تعارف کرایا گیا لیجنڈ وسیم اکرم پی ایس ایل 11 کی ٹرافی گراونڈ میں لائے افتتاحی میچ سے قبل پاکستان کا قومی ترانہ بجا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل 11کے آغاز پر تمام ٹیموں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے افتتاحی میچ بھی دیکھا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب زیب۔ صوبائی وزراء سلمان رفیق۔ فیصل ایوب کھوکھر ۔ ایڈوائزر علی ڈار ۔ چیف سیکرٹری۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
PCB Media20,309 görüntüleme • 4 ay önce

Pakistan lift the trophy! 🏆 Celebrations after winning the Hong Kong Sixes 2025 🙌
PCB Media26,652 görüntüleme • 9 ay önce

فیصل آباد میں 17 برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، پہلا ون ڈے میچ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اقبال سٹیڈیم فیصل آباد پہنچ گئے وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری بھی ہمراہ کمشنر فیصل آباد ڈویژن، سی پی او، پی سی بی کے حکام اور اعلی افسران بھی اقبال سٹیڈیم میں موجود
PCB Media25,159 görüntüleme • 9 ay önce

آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر علی رضا کی ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں پریکٹس میچ میں شرکت۔ دونوں کھلاڑیوں کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کے بعد میچ فٹنس جانچنے کے لیے شرکت۔ اکیڈمی کوچز نے شاداب خان اور علی رضا کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید نے بھی میچ دیکھا۔
PCB Media23,769 görüntüleme • 9 ay önce

PCB Chairman Mohsin Naqvi holds press conference alongside ex-chairs Najam Sethi and Ramiz Raja at Gaddafi Stadium
PCB Media18,633 görüntüleme • 10 ay önce
