Balochistan Reality Check's banner
Balochistan Reality Check's profile picture

Balochistan Reality Check

@TommyJuata12,905 subscribers

I will take you down with me

Shorts

This fake and Ai generated video as explosion visuals are defying laws of Physics.

82,321 Aufrufe

Videos

🚨🚨 بی ایل اے کا غرور خاک میں مل گیا! بزدل دہشت گردوں کو غیور بلوچوں نے سڑک پر گھسیٹ دیا! ​وہ جھوٹا پروپگنڈا جو سالوں سے بیرونی فنڈنگ پر سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا تھا، آج غیرت مند بلوچوں نے اسے ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ معصوم شہریوں، پاکستانی مزدوروں اور بے گناہ بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے ملک دشمنوں کے خلاف اب خود بلوچستان کے اصل شیر میدانِ جنگ میں اتر آئے ہیں! ​بلوچستان کو بی ایل اے کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے غیرت مند عوام نے اب خود ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔ بزدلوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے، مقامی بلوچوں نے بی ایل اے کے 4 مہروں کو رنگے ہاتھوں دھر کر وہ عبرتناک درگت بنائی ہے کہ دشمن کے کیمپوں میں زلزلہ آ گیا ہے! ​ ​جو پاکستان کے خلاف ہوگا، ہم اسے مٹی میں ملا دیں گے، برباد کر دیں گے! ​ یہ بلوچستان کے چپے چپے، گلی گلی سے اٹھنے والی وہ سچی اور غیرت مندانہ آواز ہے جس نے ملک دشمنوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ غیر ملکی اشاروں پر ناچنے والے دہشت گردوں کو اب ان کے بلوں سے کھینچ کر نکالا جا رہا ہے۔
0:50

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

TommyJuata's profile picture

103,086 Aufrufe • vor 1 Monat

Keine weiteren Inhalte verfügbar