
Balochistan Reality Check
@TommyJuata • 12,905 subscribers
I will take you down with me
Shorts
Videos
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨 بی ایل اے کا غرور خاک میں مل گیا! بزدل دہشت گردوں کو غیور بلوچوں نے سڑک پر گھسیٹ دیا! وہ جھوٹا پروپگنڈا جو سالوں سے بیرونی فنڈنگ پر سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا تھا، آج غیرت مند بلوچوں نے اسے ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ معصوم شہریوں، پاکستانی مزدوروں اور بے گناہ بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے ملک دشمنوں کے خلاف اب خود بلوچستان کے اصل شیر میدانِ جنگ میں اتر آئے ہیں! بلوچستان کو بی ایل اے کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے غیرت مند عوام نے اب خود ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔ بزدلوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے، مقامی بلوچوں نے بی ایل اے کے 4 مہروں کو رنگے ہاتھوں دھر کر وہ عبرتناک درگت بنائی ہے کہ دشمن کے کیمپوں میں زلزلہ آ گیا ہے! جو پاکستان کے خلاف ہوگا، ہم اسے مٹی میں ملا دیں گے، برباد کر دیں گے! یہ بلوچستان کے چپے چپے، گلی گلی سے اٹھنے والی وہ سچی اور غیرت مندانہ آواز ہے جس نے ملک دشمنوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ غیر ملکی اشاروں پر ناچنے والے دہشت گردوں کو اب ان کے بلوں سے کھینچ کر نکالا جا رہا ہے۔
Balochistan Reality Check103,086 views • 1 month ago
No more content to load