
Gohar Mehsud
@tribaljournlist • 3,996 subscribers
Trilingual reporter @24NewsHD| @Mashaalradio & others. Studied journalism from #PierceCollege USA Alumni #CCIP 🇺🇸 #RSF. 🇩🇪 report for change. #Waziristan
Videos

سید پور ماڈل ویلج اسلام اباد میں چرسی تکہ کڑائی کے مالک جمعہ خان کو میں زاتی طور پر جانتا ہوں. مجھے پتہ ہے کہ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں نہ اس کا اور نہ ہی ان کے ہوٹل کے سٹاف کا پی ٹی آئی احتجاج سے کوئی لینا دینا ہے. مزید تفصیلات مندرجہ ذیل ویڈیو میں Mohammad Malick
Gohar Mehsud42,572 views • 1 year ago

اطلاعات کے مطابق ٹی ٹی پی نے جنوبی وزیرستان میں لیویز اہلکاروں کو حالیہ دنوں گرفتار کیا۔مقامی قبائلی عمائدین کی مداخلت اور درخواست پر رہا کیا گیا۔ ذرائع کا دعوٰی ہے کہ واقعہ حال ہی میں مکین کے علاقے میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کچھ بھی ہو، پاکستانی ریاست کے لئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
Gohar Mehsud51,369 views • 2 years ago
No more content to load