
The Truth Desk PK
@TruthDeskpk • 18,823 subscribers
Truth-driven reporting from Pakistan. Facts, updates, and verified news without bias.
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افغانستان کے لعنتی طالبان سب کے سامنے اپنی بہنوں پر ظلم کر رہے ہیں اور انہیں مار رہے ہیں۔ عورتوں کو حقوق دینا ان کا حق ہے لیکن افغانستان میں عورت کو صرف ایک کھلونا سمجھا جاتا ہے۔ یہ طالبان خود کو اسلام کا ٹھیکیدار کہتے ہیں، مگر ان کے کام کافروں سے بھی بدتر ہیں۔
The Truth Desk PK185,940 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام کے نام پر یہ کون سادین سکھایا جا رہا ہے مدارس میں😭😭 اللہ کے عذاب سے ڈریں بچوں کے ساتھ یہ ظلم نہ کریں مسجد اور مدرسے اللہ کا دین سکھانے کے لیے ہیں اور ہمارا دین بچوں سے اونچی آواز میں بات کرنے کی بھی اجازت نہیں دیتا یہاں یہ درندے کیسے تشدد کر رہے ایک معصوم بچے پر😭💔
The Truth Desk PK161,332 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Injustice that shakes the mountains: An elderly Yemeni man, who did not participate in the Houthi crowds, so they stormed his home and dragged him away by force in front of his family and children. Injustice and tyranny unlike anything #Yemen has witnessed in its history.
The Truth Desk PK103,811 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طالبان حکومت نے افغانستان کو عورتوں کے لیے جہنم بنا رکھا ہے نہ وہ باہر جا سکتیں نہ پڑھائی کرنے کی اجازت نہ نوکری کی۔ اس لڑکی نے غربت اور بھوک سے تنگ آکر نوکری کی غرض سے بھیسں بدل کر باہر جانے کی کوشش کی تو اس کو جاہل طالبان اپنی انا کی تسکین کے لیے تشدد کا نشانہ بنا رہے💔🖐️
The Truth Desk PK71,179 просмотров • 1 месяц назад

Khuwarij Aryana Paindakhel is now playing policeman in Domel, reportedly catching a man accused of stealing 45 goats. 🤡 But the real question is: with what face? The same Aryana who was involved in robbing a bank van during Ramadan is now lecturing others about theft? 😂 When the thief starts catching thieves, you know the circus has reached another level.
The Truth Desk PK22,526 просмотров • 13 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ انڈیا میں ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے والی ویڈیو ہے۔ پاکستان میں بھی ایسے کیسز سامنے آئے میرا ماننا ہے کہ اگر کسی ایک درندے کو بھی سر عام عبرت کا نشان بنایا جائے تو دوبارہ کوئی ایسی حرکت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا۔
The Truth Desk PK37,509 просмотров • 28 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ان جیسے گھٹیا ہوس کے پجاریوں کی وجہ سے استاد کا پیشہ بدنام ہورہا ہے💔 ان درندوں کی وجہ سے والدین اپنی بچیوں کو اسکول مدرسے بھیجنے کی بجائے گھر میں قید کرتے ہیں خدارا اپنے اسکولوں میں استاد رکھنے سے پہلے ایک بار اس شخص کے بارے میں تحقیق کرلیں اس جیسے بھیڑیے ہر شہر گاؤں کے اسکول میں ملینگے آپکو
The Truth Desk PK54,065 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہاتھ میں اسلحہ، چہروں پر نقاب اور نعرے جہاد کے! کیا واقعی ان نام نہاد جہادیوں کو لگتا ہے کہ اس طرح کسی کو مرعوب کر کے شریعت کا نظام لایا جا سکتا ہے؟ اسلام تو محبت کا درس دیتا ہے، ہمارے دین میں حقوق العباد کا معاملہ سب سے سخت ہے اور یہ انسانوں کے ساتھ حیوانوں سے بدتر سلوک کرتے ہیں۔ یہ حرکتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ان ملاؤں کو نہ دین کا علم ہے اور نہ ہی انسانی حقوق کا پاس۔ یہ نام نہاد ٹھیکیدار صرف اپنی بزدلی چھپانے کے لیے مذہب کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں۔
The Truth Desk PK28,534 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افغان طالبان کی نام نہاد وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا اصلی چہرہ اب عیاں ہو چکا ہے۔ یہ کوئی 'جہاد' یا 'اسلام' نہیں بلکہ ان لوگوں کی اپنی بیمار ذہنیت اور ہوس ہے جسے یہ زانی مذہب کا لبادہ اوڑھا کر چھپا رہے ہیں۔ لیکن یاد رکھو مذہب کے نام پر کی جانے والی یہ غلاظت زیادہ دیر نہیں چھپ سکتی ان ملاؤں کی یہ مکروہ کارروائیاں تاریخ کے بدترین اور ذلت آمیز ابواب میں لکھی جائیں گی۔
The Truth Desk PK22,620 просмотров • 1 месяц назад