
Faisal Saleem PTI
@TTA_Pakistan • 6,623 subscribers
میری پہچان پاکستانی صرف اور صرف عمران خان
Shorts
Videos

افواہ اب صرف افواہ نہیں رہی اب تو ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ بلاول بھٹو کا رشتہ سابق آسٹریا شاہی خاندان (Habsburg) سے پکا ؟ اس خاندان سے رشتہ کرنے کا مقصد صرف اور صرف یہ کہ صدر زرداری کی سوچ ہے کہ بلاول کو اگلا وزیر اعظم منتخب کروا سکیں🚨 زرداری کا سوچ یہی ہے کہ بلاول کے سسرالی (بیرونی ایجنسیاں) بلاول بھٹو کے لئے کوششیں کرینگے کہ کسی بھی طرح بلاول وزیراعظم پاکستان بن جائے زرائع کے مطابق شاہی خاندان کو "اسرائیلی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں کا قریب ترین" قرار دیا جارہا ہے ، جبکہ صدیوں پرانے شاہی خاندانوں تک "اسرائیلی تنظیموں کی پہنچ" بہت پہلے سے ہے
Faisal Saleem PTI47,882 views • 23 hours ago
No more content to load
