
Usman Dar
@UdarOfficial • 2,777,151 subscribers
Ex-Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth.Naya Pakistan. Sialkot #NA71
Shorts
Videos

میری بوڑھی ماں نے آج چیف جسٹس پاکستان سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس صاحب ایک فریادی ماں اپنے خلاف ہوئے ظلم پر آپ سے انصاف چاہتی ہے۔ آج لگائیں اپنی عدالت اور بلائیں اُن درندوں کو جنہوں نے اس ماں کے سر سے پہلے چادر کھینچی، پھر عزت پر حملہ آور ہوئے اور اب گھر کے چھت چھین کر سڑک کے باہر کھڑا کر دیا۔ میری بیوہ ماں کو اس گھر سے نکالا گیا ہے جو ان کے مرحوم شوہر کا ہے اور میری ملکیت میں بھی نہیں ہے۔ چیف جسٹس صاحب۔ جانے سے پہلے امر ہو جائیں۔ آج اسی دنیا میں عدالت لگائیں میں بھی حاضر ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن انصاف کر کے جائیں۔ ورنہ اپنے انصاف کا معاملہ اللہ پر چھوڑوں گا اور بے شک اس کا انصاف سب سے بہتر ہے۔ پاکستانیوں میرا یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں میری مدد کریں۔
Usman Dar1,333,322 Aufrufe • vor 3 Jahren

پاکستانیوں میرے 6 سالہ بیٹے کی چیخیں اور سسکیاں سنیں جو کہ پولیس تشدد کے خوف سے پاؤں پکڑنے پر مجبور ہوگیا💔😭
Usman Dar611,446 Aufrufe • vor 2 Jahren

یہ خواجہ وینٹیلیٹر کے نام! خواجہ وینٹیلیٹر گن سکتے ہو تو گن لو تم کہتے تھے لوگ نہیں نکلے-😂
Usman Dar580,363 Aufrufe • vor 3 Jahren

Emergency 🚨 SOS عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔ آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔ میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔ مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گوہ رہوں گی۔ پاکستانیوں یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔ والدہ عثمان ڈار
Usman Dar486,738 Aufrufe • vor 3 Jahren

دو روز قبل میری رہائش گاہ اور جناح ہاوس سیالکوٹ میں پولیس حملے کے دوران قائداعظم کی سینکڑوں تصاویر کو بھی توڑ دیا گیا،یہ تصاویر قایداعظم کی محبت میں جناح ہاوس گیلری میں سجائی گئی تھیں جنہیں ملک بھر کی لائبریریوں سے یادگار کے طور پر اکٹھا کیا گیا تھا، پولیس کے جوانوں نے بانی پاکستان اور فاطمہ جناح کی تمام تصاویر ڈنڈے مار مار کر توڑ دی۔
Usman Dar481,545 Aufrufe • vor 3 Jahren

جو رہنما دباؤ کے باعث پارٹی چھوڑ رہے ہیں کارکنان اُن کو بُرا بھلا نہ کہیں، اور جو مشکل وقت میں ساتھ ہیں ان کو نہ میں بھولوں گا نہ یہ قوم بھولے گی، عظیم لیڈر کا صبر بھی کمال ہے، خان صاحب دل تو پہلے ہی جیت چکے ہو ہماری جان بھی آپ کیلئے حاضر ہے۔ میرے گھر اور اہل خانہ کے ساتھ جو ہوا وہ اس حقیقی آزادی کی راہ میں ایک چھوٹی سی قربانی سمجھوں گا۔ مرتے دم تک اور آخری سانس تک صرف عمران خان۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Usman Dar417,953 Aufrufe • vor 3 Jahren

جس وقت میرے گھر پر حملہ ہوا، میری بزرگ والدہ کو زدو کوب کیا گیا تو دِل تڑپ گیا کہ کِس قدر ظالم لوگ ہیں کیا کسی اور کی ماں کی تذلیل کرنے والے بھول گئے کہ انہیں بھی کسی ماں نے جَنا ہے۔ فون پر بات ہوئی تو والدہ نے کہا یہ ظلم ہم سہ لیں گے لیکن تم جس لیڈر کیلئے کھڑے ہو اس سے پیچھے نہیں ہٹنا۔ میری کمزور اور ضعیف والدہ تمہارے ناپاک ارادوں سے زیادہ مضبوط نکلیں۔
Usman Dar416,307 Aufrufe • vor 3 Jahren

ہتھکڑیوں میں قید اس شخص کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ عثمان ڈار کا بھائی اور عمران خان کا ورکر ہے۔ عامر ڈار پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے لیکن اس کے چہرے سے مُسکراہٹ نہیں چھین سکے۔ یہ وقت ہم گزار لیں گے، نہ عہدے ہمیشہ رہے نہ تمہاری طاقت رہے گی۔ حساب ہو گا اور سب کے سامنے ہو گا۔ انشااللہ تب تک اس ظلم اور زیادتی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا وہ بہتر انصاف کرنے والا ہے۔
Usman Dar405,596 Aufrufe • vor 3 Jahren

اللہ کی قسم بطور پاکستانی مجھے سائفر کا کیس بنائے جانے پر شرم آ رہی ہے۔ جس شخص نے ملکی غیرت پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے پاکستان کا وقار بلند کیا آپ نے اسی کو پکڑ کر اندر کر دیا۔ ڈونلڈ لو کو خوش کرنے کیلئےقوم کو غلامی کی تہ تک لے جا کر ذلیل کر رہے ہیں۔ لطیف کھوسہ کا یہ بیان ہر پاکستانی کے دل کی ترجمانی کر رہا ہے۔
Usman Dar324,408 Aufrufe • vor 3 Jahren

چیئرمین عمران خان کا اپنی گرفتاری کی صورت میں قوم کے لیے ریکارڈ کروایا گیا اہم پیغام!
Usman Dar328,174 Aufrufe • vor 3 Jahren

سیالکوٹ رنگ پورہ چوک میں پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ جاری۔
Usman Dar346,557 Aufrufe • vor 3 Jahren

میرے گھر پولیس حملے کی منصوبہ بندی میں خواجہ آصف براہ راست ملوث ہیں، پریس کانفرنس میں مگر مچھ کے آنسو بہانا بند کریں،خواجہ آصف کے احکامات پر ہی پولیس نے میرے گھر اور سیکریٹیریٹ پر دھاوا بولا،خواتین اور والدہ سے بد سلوکی پر شدید عوامی رد عمل آنے پر اب ندامت کا ڈرامہ کیا جا رہا ہے، میرے خلاف ریاستی اور حکومتی مشینری خواجہ آصف کی ایماء پر متحرک ہوئی، جھوٹے مقدمے قائم کرکے گرفتاری کی مسلسل کوشش کی گئی، میں جناح ہاوس سیالکوٹ پر حملے کا ذمہ دار صرف خواجہ آصف کو سمجھتا ہوں،میرے گھر پر حملے کے بعد کارکنان جذباتی تھے مشکل سے کنٹرول کیا، کارکنان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا تو نتائج مزید سنگین ہو سکتے تھے،خواجہ آصف کی ہمدردی کی ضرورت نہیں اب قانونی کاروائی کروں گا۔
Usman Dar241,943 Aufrufe • vor 3 Jahren