
Umer Inam
@UmerInamPk • 154,671 subscribers
An exiled Pakistani Journalist | Digital Media & Human Rights advocate.
Shorts
Videos

میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
Umer Inam102,142 views • 1 month ago

عمران خان کو علاج کے غرض سے جیل سے باہر نہیں لایا گیا بلکہ اہم ملاقات کے لیے لایا گیا۔ بیرسٹر گوہر سے عمران خان کی ملاقات کنفرم ہے۔ اب عمران خان سے براہ راست بات چیت ہو رہی ہے اور جس شخصیت کے ذریعے عمران خان سے بات ہو رہی ہے وہ شخصیت عمران خان کے دور میں اہم عہدے پر تھے، رضوان غلزئی
Umer Inam56,862 views • 1 month ago

ٹیلی کمیونیکیشن کے متنازع بل پر میڈیا میں مجھ پر الزامات لگائے گئے۔ میں نے شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ اس معاملے کی باقاعدہ انکوائری کرائی جائے۔ اگر ہماری جانب سے کوئی غفلت ثابت ہوئی تو ہم اس کی ذمہ داری قبول کریں گے۔ تاہم، اگر ایسا کچھ ثابت نہ ہوا تو الزامات لگانے والوں کے خلاف ہمارے پاس قانونی چارہ جوئی کا اختیار محفوظ ہے۔ شزا فاطمہ
Umer Inam31,904 views • 1 month ago

لیگی ایم پی اے کے بیٹے کو get lost کہنے پر مریم نواز نے ڈی پی او کو ٹرانسفر کر دیا۔ آپ نے DPO کو کہا کہ یہ پبلک کا پیسہ ہے تو پھر سی ایم آفس بھی پبلک کا پیسہ ہے آپ گھس کر تو دکھائیں یا کسی کور کمانڈر کے واشروم میں گھس کر دکھائیں۔ یہ ان کے دماغ کا فتور ہے، منصور علی خان
Umer Inam33,303 views • 1 month ago

اگر 10 روپے کی بھی آواز آئی تو تحریک لبیک ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرے گی، سعد رضوی
Umer Inam344,682 views • 2 years ago

یہ کلیرٹی پوری پی ٹی آئی میں اس وقت نظر آنی چاہیے جو شیخ وقاص اکرم میں ہے
Umer Inam290,229 views • 2 years ago
