
Umer Inam
@UmerInamPk • 157,286 subscribers
An exiled Pakistani Journalist | Digital Media & Human Rights advocate.
Shorts
Videos
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بچوں میں جنسی ذیادتی کے کیسز میں اضافے کی ایک وجہ اس طرح کے سین بھی ہیں۔
Umer Inam1,908,876 просмотров • 2 месяцев назад

Iranian President Pezeshkian showed photographs of women and children killed by Israel at the UN podium. Iranian President Pezeshkian: Will you turn a blind eye to such attacks? With this mindset and behavior, at least 35,000 innocent civilians have been slaughtered in Gaza. They deprived them of food, drinking water, medicine, and adequate healthcare services.
Umer Inam416,805 просмотров • 1 месяц назад

شاہزیب خانزادہ کے چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سے اہم ترین سوال جواب سنیں !!
Umer Inam281,352 просмотров • 1 месяц назад

یہ (پی ٹی آئی) اسمبلی کل توڑے یا آج توڑے پھر دیکھے ان کے ساتھ ضمنی الیکشن میں ہوتا کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
Umer Inam119,927 просмотров • 1 месяц назад

ایک ہوتے ہیں گھٹیا اور پھر آتے ہیں نیچ، ن لیگ نیچ لوگوں کی جماعت ہے۔ ایک 2 لوگوں کے علاوہ ان میں کوئی بھی انسان نہیں ہے، فلک جاوید
Umer Inam177,372 просмотров • 2 месяцев назад

سلمان بٹ کسی کو انٹرویو دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ سکائی نیوز پر کبھی فلسطین اور غزہ کا معاملہ نہیں چلا ، دو مختلف چیزیں ہیں، غزہ کا معاملے کا سپورٹس سے تعلق نہیں ہے لیکن عمران خان کا سپورٹس سے تعلق ہے، سکائی نیوز پر سلمان بٹ صاحب کی اپنی خبریں بھی بڑی چلتی رہیں ہیں جب 2010 میں وہ میچ فکسنگ میں پکڑے گئے تھے، اطہر کاظمی
Umer Inam141,191 просмотров • 2 месяцев назад

پنجاب میں قتل کی وارداتوں میں ’مائنس 15 فیصد‘ کمی آئی ہے، عظمی بخاری
Umer Inam38,567 просмотров • 17 дней назад

تحریک انصاف اگر انتہا پسندی کی سیاست کرتی رہے گی تو ان کے ورکرز انہیں ووٹ تو دیں گے لیکن اُن کی حکومت نہیں بنے گی، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی جانتی ہے کہ 1988 میں ووٹ پیپلز پارٹی کا لیکن بڑی مشکل سے حکومت ملی، 90 میں پیپلز پارٹی کو ووٹ ملا لیکن ہمیں حکومت نہیں ملی، 93 میں ووٹ ملا ہم نے حکومت تو چھینی لیکن ہمیں پنجاب نہیں ملا۔ 2008 میں بھی حکومت ملی مگر پنجاب نہیں ملا۔ پی ٹی آئی نے پارلیمان میں اپنی جگہ چھوڑ دی ہے، پارلیمان میں الیکٹورل ریفارمز کی کمیٹی بنے گی لیکن امکان ہے پی ٹی آئی اس کو بھی رد کر دے گی، بلاول بھٹو
Umer Inam54,786 просмотров • 27 дней назад

آج دوپہر جم میں گزاری ہے علی امین کا ردعمل نہیں سنا۔ مجھے نہیں پتہ کہ میرے ٹوئٹ کا اشارہ کس نے اپنی طرف سمجھا اس کا کسی پارٹی ممبر سے کوئی تعلق نہیں۔ میں نے پارٹی سے باہر کے فیصلہ سازوں کا کہا کہ وہ غیر جمہوری بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔ میں نے اس جھوٹے بیانیے کا جواب دیا تاکہ ہمارے غیور ایم پی ایز، ایم این ایز کو علم ہو کہ ہمارا اس جھوٹے بیانیے سے کوئی تعلق نہیں، سلمان اکرم راجہ
Umer Inam30,580 просмотров • 15 дней назад

ایک بچے نے مجھ پر کتاب لکھی ہے جس کا نام ہے ’پنجاب کی بہادر بیٹی‘۔ مریم نواز
Umer Inam37,731 просмотров • 20 дней назад

پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، عطا تارڑ کی پشاور میں گفتگو
Umer Inam66,771 просмотров • 1 месяц назад

فلک ناز چترالی اور ایمل ولی خان میں دلچسپ نوک جھونک وہ (سہیل آفریدی) ISF کا بچہ ہے جس کی تربیت عمران خان نے کی ہے؟ فلک ناز چترالی یہ جو ڈاٹسن میں پیچھے بیٹھا تھا؟ اُس کی تربیت مراد سعید نے کی ہے، ایمل ولی خان مراد سعید کی تربیت بھی عمران خان نے کی ہے، فلک ناز چترالی
Umer Inam73,911 просмотров • 1 месяц назад

آئی ایس آئی اور CIA کا خیال تھا کہ جب طالبان کابل میں جائیں گے تو وہاں خونریزی ہو گی۔ جب ہم اشرف غنی سے ملے تو اس نے عمران خان کو کہا کہ اپنے DG (فیض حمید) کو بولو کہ کابل میں خونریزی ہو گی اور آپ بھی ان کو سپورٹ کرنا بند کریں۔ میٹنگ کے بعد عمران خان، فیض حمید اور CIA کا خیال تھا کہ وہاں شدید خونریزی ہو گی اور اگر اس وقت DG کو ہٹایا اور کابل میں خونریزی ہوئی تو وہاں سے مہاجرین یہاں آنا شروع ہو جائیں گے، فواد چوہدری
Umer Inam110,637 просмотров • 2 месяцев назад