
Umer Inam
@UmerInamPk • 155,151 subscribers
An exiled Pakistani Journalist | Digital Media & Human Rights advocate.
Shorts
Videos
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بچوں میں جنسی ذیادتی کے کیسز میں اضافے کی ایک وجہ اس طرح کے سین بھی ہیں۔
Umer Inam1,709,646 次观看 • 22 天前

سلمان بٹ کسی کو انٹرویو دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ سکائی نیوز پر کبھی فلسطین اور غزہ کا معاملہ نہیں چلا ، دو مختلف چیزیں ہیں، غزہ کا معاملے کا سپورٹس سے تعلق نہیں ہے لیکن عمران خان کا سپورٹس سے تعلق ہے، سکائی نیوز پر سلمان بٹ صاحب کی اپنی خبریں بھی بڑی چلتی رہیں ہیں جب 2010 میں وہ میچ فکسنگ میں پکڑے گئے تھے، اطہر کاظمی
Umer Inam141,059 次观看 • 22 天前

لاہور میں ڈھائی افراد کا جلوس گُزر رہا تھا کسی سے کُرسی مانگی اس نے کہا کرسی نہیں دوں گا چوری ہو جائے گی۔ میں نے ڈی سی لاہور کو ڈانٹا کہ مہمان آئے تھے بھئی کوئی 4 سے 500 بندہ ہی کھڑا کر دینا تھا ان کے استقبال کے لیے۔ وہ بندے ڈھونڈتے رہے، چوروں کی حکومت کے اعلان کرتے رہے مگر کوئی بندہ نہ ملا، مریم نواز
Umer Inam15,780 次观看 • 4 天前

آئی ایس آئی اور CIA کا خیال تھا کہ جب طالبان کابل میں جائیں گے تو وہاں خونریزی ہو گی۔ جب ہم اشرف غنی سے ملے تو اس نے عمران خان کو کہا کہ اپنے DG (فیض حمید) کو بولو کہ کابل میں خونریزی ہو گی اور آپ بھی ان کو سپورٹ کرنا بند کریں۔ میٹنگ کے بعد عمران خان، فیض حمید اور CIA کا خیال تھا کہ وہاں شدید خونریزی ہو گی اور اگر اس وقت DG کو ہٹایا اور کابل میں خونریزی ہوئی تو وہاں سے مہاجرین یہاں آنا شروع ہو جائیں گے، فواد چوہدری
Umer Inam110,532 次观看 • 1 个月前

اداکارہ حبا بخاری نے سانحہ پمز اور موجودہ حالات پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس بولنے کو الفاظ نہیں لیکن کہیں ایسا نہ ہوجائے کہ جس کا جو دل چاہے کرے اور کوئی فرق نہ پڑے لیکن مایوسی کفر ہے میں امید کرتی ہوں کہ ایک دن ضرور آئے گا جب ہمارا ملک ہمارے اور ہمارے بچوں کے لیے محفوظ ہو گا
Umer Inam35,923 次观看 • 24 天前

میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
Umer Inam102,193 次观看 • 3 个月前

جنگی سازو سامان میں آپ ایٹم بم بنائیں، خدا نے قوت کے حصول کی ترغیب دی یے تاکہ دشمن پر آپ کی دھاک دشمن پر بیٹھی رہے لیکن استعمال میں احتیاط کرنے کو کہا ہے۔ ہم دفاعی قوت کے منکر نہیں لیکن اگر میں بطور سیاسی کارکن فوج کے ادارے میں مداخلت نہیں کرسکتا تو پھر فوج کو بھی سیاست میں مداخلت کا حق حاصل نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
Umer Inam26,652 次观看 • 29 天前