
Ume Rubab
@UmeRubabchandio • 99,858 subscribers
Daughter of Shaheed,Learner,Social/Human Rights activist,Student of Law,Fighter For Justice,Fighting against Feudalism,Got title "Daughter Of Sindh".
Shorts
Videos

سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی جانب سے قاضی حافظ عطااللہ شیخ کے ٹرانسفر ہونے پر ہنگامی بنیاد پر اپنے ہائوس پر پریس کانفرنس کی گئی ام رباب کہتی ہیں ہم اس عمل سے پریشر میں آگئے ہیں اچانک سے جج صاحب کا ٹرانسفر ہونا وہ بھی کیس کی تقریبن گواہیاں مکمل ہونے وقت ہمارے ذہنوں میں سوال پیدا کر رہا ہے ہم نے قانون کے آسرے جنگ چھیڑی ہے اس عمل سے ہمارہ کیس ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگا چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ اس معاملے کا نوٹیس لیں۔ #سرداری_نظام_نامنظور
Ume Rubab33,268 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar