
تابندہ گوہر
@UmmeMohammad9T • 3,494 subscribers
محمد کی اماں
Shorts
Videos

حدیقہ کی یہ ویڈیو جب بھی سامنے آتی ہے دل میں اس کا احترام اور بڑھ جاتا ہے۔حدیقہ نے 17 سال تک بالکل اسی طرح اپنی ماں کو پالا ، جیسے اسے بچپن میں پالا گیا تھا ، اسی خالص پن کی وجہ سے تو حدیقہ کا سب کے دل میں وہ مقام ہے جو شاید آج تک شوبز کی کوئی سلیبرٹی حاصل نہیں کرپائی۔
تابندہ گوہر45,872 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar
