Black _ List's banner
Black _ List's profile picture

Black _ List

@underground7801,880 subscribers

STRUGGLE میں باغی ہو اس سسٹم سے باغی۰

Shorts

تخریک عوام راج میں اندراج کا باقاعدہ آغاز پہلی فروری کو انشالاء شردع ہو جاۓ گا - تمام دوستوں و اخباب سے گزارش ہے اس تخریک کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرے - تخریک کا مقصد مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لانا ، اور اس ملک کے اندر قابض اشرافیہ کا خاتمہ ہے - اس تخریک میں اقرار بھائی کسی بھی عہدے کو اپنے پاس نہیں رکھے گے - مجھے وزیراعظم بناؤ نہیں - آپ وزیراعظم بنو — Iqrar ul Hassan Syed

16,207 次观看

پاکستان کی ہسٹری میں ایک لڑکی نے بلوچستان کا رخ بدل کے رکھ دیا ہے - جو کام جیل میں رہ کر ۲۵ کڑور آبادی کا مقبول ترین لیڈر نہیں کروا سکا کیونکہ لیڈر بہادر ہے اور اس کے پیچھے قوم بزدل ہے - لیکن ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ خود بھی بہادر ہے اور اس کے پیچھے کھڑی بکوچ قوم بھی بہادر ہے - اس کو کہتے ہیں قوم کی طاقت - جو اپنے خقوق کے لیے کھڑے ہیں - Mahrang Baloch

26,435 次观看

Videos

没有更多内容可加载