
Fearless
@UnitedByIK • 5,540 subscribers
Unbought. Unbowed. Fighting the battle of truth in a world built on propaganda. Every word a protest every silence, Resistance. Love Imran Khan.
Shorts
Videos

مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا۔ تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے سرخیل، ہندوستانی فورسز کو ناکوں چنے چبوانے والے اور ہزاروں نوجوانوں کی تحریکی تربیت کرنے والے کمانڈر فاروق جامِ شہادت نوش کر گئے۔ یاد رہے کہ کمانڈر فاروق صاحب راولاکوٹ میں دو روز قبل پاکستانی فورسز کی گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور آج دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے۔ 💔💔 یہ وہی کمانڈر فاروق ہیں جنہوں نے، پاکستان آرمی کی ناکامی کے بعد جب بھارتی فوج آزاد کشمیر کے اندر داخل ہو چکی تھی، تو اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ محاذ سنبھالا اور اپنی تاریخی مزاحمت کے ذریعے بھارتی فورسز کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ #AJKRightsMovement #RightsMovementAJK
Fearless17,182 次观看 • 1 个月前

سردار امان کشمیری کا راولاکوٹ دھرنے سے خطاب انتخابات کا طریقۂ کار اپناؤ۔ ہمیں یہ ہرگز قبول نہیں کہ 12 چور اُس پار سے لاؤ، 12 چور اِس پار سے لاؤ، اور پھر حکومتیں بنا لو۔ عوام کو ووٹ دینے اور اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق دو۔ نون لیگ کا تحریکِ آزادیٔ کشمیر سے کیا تعلق ہے؟ نون لیگ ہمیں یہ نہ بتائے کہ تحریکِ آزادی کیا ہے۔ نہ رانا ثناء اللہ کی یہ اوقات ہے کہ وہ ہمیں تحریکِ آزادیٔ کشمیر کا درس دیں، اور نہ ہی خواجہ آصف کی یہ حیثیت ہے کہ وہ اس جدوجہد پر ہمیں لیکچر دیں۔ ان کا تحریکِ آزادیٔ کشمیر سے کوئی تعلق نہیں۔ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے #استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر #عدم #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #RightsMovementAJK
Fearless22,021 次观看 • 2 个月前

ریاست اگر بدمعاشی پر ہی اُتر آئی ہےتو میں سرنڈر کرنے کو تیار ہوں! میرے بھائیوں کو چھوڑ دیں، میں چوبیس گھنٹے میں پاکستان آ کر اپنے آپ کو پیش کر دونگا۔ پھر جو ویڈیو بریگیڈئیر صاحب نے بنوانی ہوئی یا ڈیلیٹ کروانی ہوئی کروا لینا! #kashmir #KashmirProtests #RightsMovementAJK #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #راولاکوٹ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
Fearless25,471 次观看 • 2 个月前

پچھلے 50 دن سے کشمیر کا انٹرنیٹ بند کر کے ان کا قتل کر رہے ہیں اور آج ان کو ”لاڈلا بچہ“ کہتے ہیں؟ شرم آنی چاہیے! کشمیر کسی کا کھلونا یا جاگیر نہیں، غیور کشمیریوں کا وطن ہے۔ وقار ایچ بھٹی (صدر، عوامی تحریک) #Kashmir #AwamiETehreek #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو #عوام_کو_جینے_دو #RightsMovementAJK #AJKRightsMovement
Fearless11,667 次观看 • 1 个月前
没有更多内容可加载