
اڈجانی🐥
@Urooj_Tawlks • 3,482 subscribers
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ جِسے ہم زندگی کہتے ہیں وہ حادثوں کا ہجوم ہے
Shorts
Videos

🚨۔۔۔۔الرٹ۔۔۔۔۔🚨 بچوں کی نئی ویکسین ہیگزاولنٹ کے اندر کیا ہے؟ 😲‼️ یاد رہے امریکہ یورپ میں اس کو Vaxelis کہا جاتا ہے لیکن مختلف کمپنیاں اسکو تھوڑا مختلف ناموں سے مارکیٹنگ کرتی ہین۔ پاکستان میں اسکو Hexavalent کہا جارہا ہے۔ خطرناک بات یہ ہے کہ اس ویکسین کو بل گیٹس اور عالمی صیہونی تنظیم کے ویکسین ادارے Gavi نے انسپانسر کیا ہے۔ یعنی سب کچھ وہ دیں گے اور پاکستانی حکمران ننہے بچوں کو لیبارٹری کا چوہا سمجھ کر ان پر آزمائین گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس عالمی صیہونی ادارے GAVI کی چیئرپرسن عمران خان کی سابقہ مشیر سانیہ نشتر ہیں۔ اور یہ بات بھی نوٹ رہے کہ پاکستان میں جو ویکسین آئے گی وہ بھارت سے تیار ہوکر آئے گی۔ اس سے پہلے کہ حکومت پوکیو کی طرح زبردستی پلانا شروع کرے، آپ آگاہی کے کیے تمام والدین دوست و احباب کو شیئر کیجیے۔ یاد رکھیب عالمی قانون ہے کہ کسی کو اس کی اجازت کے بغیر کوئی دوا یا ویکسین نہیں لگا سکتے ورنہ یہ جنگی جرم تصور کیا جائے گا۔ اس لیے تمام والدین کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے جسم میں کیا چیز انڈیلیں گے #Hexavalent
اڈجانی🐥35,161 görüntüleme • 21 gün önce
Daha fazla içerik yok.