
Urooj Jawed🇵🇰
@uroojjawed12 • 21,920 subscribers
Cricket fan♥️
Shorts
Videos

ناہید رانا نے غصے میں گیند محمد رضوان کی طرف پھینکی۔ لیکن محمد رضوان نے غصے کا جواب غصے سے نہیں، بلکہ گلے لگا کر دیا۔ یہی اصل اسپورٹس مین اسپرٹ اور بڑے کھلاڑی کی نشانی ہوتی ہے۔ میدان میں جذبات ہوتے ہیں، مگر احترام سب سے اوپر ہوتا ہے۔ #pakvban #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰133,170 次观看 • 15 天前