
Usama Mela
@UsamaMela • 9,100 subscribers
Member National Assembly of Pakistan. District President PTI Sargodha. All tweets are personal.
Shorts
Videos

اس وقت پوری پاکستان تحریک انصاف کا صدر سینٹرل پنجاب Mohammed Ahmed Chattha کے ساتھ ہونے والے جبر پر آواز اُٹھانا فرض ہے۔ ان کے لاہور میں واقعہ گھر میں ۷ فروری کو پولیس اور سول بدمعاش داخل ہوئے، ان کی ۱۱ سالہ بیٹی کا دروازہ بندوق کی بٹ سے تباہ کیا، ان کی بھتیجی اور اہلیہ کے کمروں میں زبردستی داخل ہوئے، اور کہا ابھی ہم بدتمیزی نہیں کر رہے، آپ کو پتہ نہیں ہماری بدتمیزی کیا ہوتی ہے۔ اُس کے بعد جس گاؤں میں ریلی نکالی گئی، وہاں اب تک ۲۰ سے زائد گھر تباہ کیے جا چکے ہیں۔ ایک بزرگ خاتون کے سامنے اُس کے پوتوں پر تشدد کیا گیا، جو اُس کے بعد ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئیں۔ Hamid Mir حامد میر اُس بستی کا چکر لگائیں اور یہ باتیں کنفرم کریں۔ اور اپنی آواز بلند کریں۔ یہ کس قسم کے جانور ہیں، یہ کیسی ریاست ہے، یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کے ایسے عمل کرنے والوں کو انشاءاللہ اللّٰہ کی ذات اس دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشان بنائے گی۔
Usama Mela97,605 次观看 • 1 年前

سرگودھا میں اس وقت پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ متعدد ورکرز بشمول تحصیل صدور گرفتار ہو چکے ہیں۔ میرے نے گناہ ۳ گھریلو ملازم گرفتار ہیں۔ Shafqat Abbas Awan صاحب کے گھر لیڈیز پولیس سمیت ریڈ کیا گیا ہے۔ سابقہ MPA افتخار گوندل صاحب کے گھر میں پولیس داخل ہوئی۔ Naeem Haider Panjutha صاحب کے گھر چھاپہ۔ Khan minus nahin, multiply hoga inshAllah
Usama Mela25,923 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载