
Usman_tajik80🇵🇰🇨🇳
@Usman_tajik80 • 1,141 subscribers
Pak Security forces Supporters🇵🇰
Shorts
Videos
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ پختون کہتے ہیں کہ دہشت گردی پاکستان ریاست نے بنائی ہے۔ تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھو!📜 1947 سے پہلے جاہل گروہوں کی طرف سے بے گناہ عام لوگوں کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے واقعات موجود ہیں۔ الزام تراشی سے حقیقت بدل نہیں سکتی۔ پختونوں کی آپس کی لڑائیوں اور جاہلیت نے کئی خاندانوں کو تباہ کیا ہے۔ ایک دوسرے کو دشمن سمجھتے، بغیر کسی وجہ کے خون بہاتے اور اپنے ہی لوگوں کو مار ڈالتے تھے۔ یہ کسی ریاست کی نہیں، اپنی سوچ کی غلامی تھی۔ آج بھی جھوٹے الزام لگانے سے حقیقت بدل نہیں سکتی — اپنی اپنی تاریخ پہلے پڑھو! یوسفزئی قوم کی قتل عام کابل میں ، 1885 میں قبائلی پختونوں کی جھگڑے بچوں اور خواتین کی قتل عام۔ جو لوگ کہتے ہیں منظور پشتون پختونوں کی حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں! آپ منظور پشتون کی کسی بھی جلسے، جلوس یا اجتماع میں جائیں — وہاں پاکستان کا قومی پرچم کہیں نظر نہیں آئے گا۔ ہر جگہ صرف افغانستان کا وہ پرانا، ختم شدہ پرچم لہرایا جاتا ہے۔ پاکستان کے پرچم سے ان کی نفرت اور ریاست کے خلاف گالی گلوچ اور منافرت کا بازار گرم رہتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو ریاست ہی کو تسلیم نہیں کرتا، اس سے حقوق کی توقع کس بنیاد پر؟ حقوق اسی ریاست سے ملتے ہیں جس سے آپ کا تعلق ہے، جس کے شہری ہیں۔ اگر واقعی پختون خواہ کے عوام کے حقوق کے لیے کھڑے ہوتے تو ہر جلسے میں سب سے پہلے پاکستانی پرچم ہوتا، ریاست کے خلاف نہیں بلکہ مسائل کے حل کے لیے بات ہوتی۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہوتے، کیونکہ حقوق کا مطلب ریاست سے بغاوت نہیں، بلکہ اپنے حقوق کے لیے منصفانہ جدوجہد ہے۔ وہ جدوجہد جو قومی پرچم کے سائے میں ہوتی ہے، کسی اور ملک کے پرچم کے سایے میں نہیں! ✊ 🇵🇰 #LonglivePakistan #LonglivePakArmy
Usman_tajik80🇵🇰🇨🇳38,564 views • 13 days ago
No more content to load