
Usman Awan
@UsmanAwanPPP • 10,977 subscribers
''Strong Believer In Human Equality'' liberal,Secular, Democratic, Jiyala by Birth, Member Media Cell #PPP ,Ex Incharge PPP SM Punjab,Ex D.Coordinator PPPSM LHR
Shorts
Videos

یورپ کےشہر لاہورکا ایک اورشاہکار! بھاٹی چوک انڈرپاس کاپانی نکالنےوالاکنواں ٹوٹ کرگہرا گڑھا بن گیا،انڈرپاس پانی سےبھرگیا۔ منصوبہ مکمل ہونےسےپہلےہی دیواریں اور ڈھانچہ جواب دےرہےہیں۔ #Lahore #Punjab #Rain Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Nadeem Afzal Chan
Usman Awan14,530 次观看 • 23 天前

انڈین ششی تھرور کے مقابلے میں پاکستان نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے بیٹے کو میدان میں اتارا ہے۔ اس نے جاتے ہی نیویارک کے معتدل موسم کوگرم کردیا ہے.اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں بیٹھ کر بلاول نے مودی کو نیتن یاھو کی "گندی کاپی" کہہ کر گجرات سے تل ابیب تک، سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
Usman Awan107,396 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载