M.UsmanButt's banner
M.UsmanButt's profile picture

M.UsmanButt

@UsmanbuttJr4,838 subscribers

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Shorts

یہ کوئی ایٹمی بم کے گرنے کے بعد مناظر نہیں بلکہ کوئٹہ کسٹم وئیر ہاؤس ہے جہاں کرپشن چھپانے کے لیے آگ لگائی گئی۔۔دانستہ طور پر لگائی جانے والی آگ کی تحیقات کون کریگا ؟ وزیر اعظم ابھی تک خاموش کیوں؟؟؟ کوئٹہ کسٹم میں لگائی گئی آگ کا فائدہ کن کو ہوا؟؟؟؟ اربوں روپے کا نقصان، ذمہ دار کون ؟ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi FBR Pakistan Customs - DG Communications & PR

142,569 просмотров

آئی جی آپریشن اسلام آباد علی رضا پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی نغموں کے مداح نکلے۔۔کیا تبدیلی آنے والی ہے ؟ Islamabad Police

201,345 просмотров

سادہ کپڑوں میں یہ کون شخص ہے جو اسلام آباد پولیس کے باوردی اہلکار سے بھی زیادہ طاقتور ہے؟ اسلام آباد پولیس کے زوال کی وجہ کیا ہے؟ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Islamabad Police

21,818 просмотров

رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف تو مقدمہ درج کر لیا۔۔۔مگر ن لیگی رہنما کے خلاف مقدمہ درج کیوں نہیں کیا گیا جو رشوت دے رہا تھا۔۔۔ واہ رے پنجاب پولیس تیرا انصاف ۔۔۔ Shehbaz Sharif Rawalpindi Police Maryam Nawaz Sharif

54,554 просмотров

اسلام آباد کی گمنام لاشیں ۔۔۔!!! دنیا بھر میں حادثات ہوتے اور میں لوگوں کی جانیں جاتی مگر افسوس کے ساتھ ہم پاکستان میں (کرپشن و غفلت) کو حادثوں اور اللہ کی رضا کا نام دے دیتے۔۔۔اسلام آباد میں اس گاڑی پر یہ پلر گرنا حادثہ نہیں ۔۔۔ یہ پلر کسی فوجی یا اہم سیاسی شخصیت کی گاڑی پر گرا ہوتا تو ہمارے ملک کی ٹاپ بریکنگ ہوتی اور صدر و وزیراعظم نوٹس بھی لیتے اور سب کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا اور جنازے کی بھی لائیو کوریج کی جاتی۔۔۔بتایا اور دیکھایا جاتا کہ ملک کا کتنا بڑا نقصان ہوا اور روڈ کا نام مرنے والوں یعنی (شہدا)سے منسوب کیا جاتا۔۔۔مگر افسوس یہ ایک عام اور بے بس کیڑے مکوڑے نما شہری تھے۔۔کسی نے نہ نوٹس لیا نہ ہی ذمہ داران کا تعین کیا۔۔۔۔اجتماعی طور پر (اناالله وانا الیه راجعون)

44,446 просмотров

اسلام آباد سرینا چوک میں مسلم لیگ ن کے سینٹر ناصر بٹ کے زیر استعمال ویگو ڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد شدید زخمی۔ گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد جس کا ڈرائیور لائسنس پیش نہ کر سکا۔ نوٹ 🚨 اسلام آباد پولیس کا اسلحے کے خلاف ٹک ٹاک پر سخت کریک ڈاؤن جاری۔ Islamabad Police

27,408 просмотров

شہید یا منتقل ۔۔۔!!!! کی جانے والی مسجد کے مقام پر حالات ایک بار پھر کشیدہ ہونے کا خطرہ۔۔۔نماز جمعہ کی ادائیگی روکنے کے لیے ضلع بھر کی نفری تعینات۔۔۔وزیر داخلہ صاحب یقینا آپ طاقتور حلقوں کی جانب سے لائے گئے ہیں اور آپ کو طاقت کے استعمال کی اجازت بھی دی گئی ہے مگر خدارا ہر جگہ طاقت نہیں استعمال کی جاتی۔۔۔اپنی نااہلی پر طاقت کا پردہ مت ڈالیں۔۔علما سے مذاکرات کریں اور پولیس کو قربانی کا بکرا مت بنائیں نوٹ 🚨 غیرسیاسی لوگوں سے مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید لگانا نادانی ہے مگر امید پر دنیا قائم ہے۔ Islamabad Police Shehbaz Sharif Ministry of Interior GoP Mohsin Naqvi Talal Chaudhry Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,533 просмотров

پاک بھارت جنگ میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے اور جنگ ڈیزائن کرنے والے قومی ہیرو(سابق وزیراعظم،میاں نواز شریف)کوایوارڈ نہ دینا اور نظر انداز کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ نوٹ 🚨 دو قومی ہیروز (چاہت فتح علی خان اور میاں نواز شریف) کو ایوارڈ نہ ملنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari PMLN

16,371 просмотров

Videos

UsmanbuttJr's profile picture

درد کو سوشل میڈیا کانٹینٹ نہ بنائیں۔۔۔اسلام آباد میں ایک غیر ملکی خاتون پاکستان آئی،لیکن یہاں اس کی زندگی کاوہ باب رقم ہوا جسے بھولنا شاید ممکن نہ ہو۔۔ ایک درندے نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا پولیس نے پہلے تو خاموشی اختیار کی۔۔۔کہا گیا کہ "ملکی بدنامی" سے بچنے کے لیے خاموشی بہتر ہے۔خاتون کو انصاف ملے گا۔۔۔لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی۔ جب ملزم کو گرفتار کیا گیا، تو خاتون کو شناخت کے لیے بلایا گیا۔ وہ کانپتی آواز، آنکھوں میں آنسو، اور دل پر لگے زخموں کے ساتھ صرف اتنا بولی: "حسبنا اللَّهُ و نعم الوکیل"۔ یہ لمحہ ایسا تھا جس میں ہر سننے والے کا دل دہل جانا چاہیے تھا۔ لیکن کچھ افسران کے لیے یہ صرف ایک "ایموشنل ٹک ٹاک ویڈیو" تھی۔ اسے فلمایا گیا، وائرل کیا گیا، اور تبصرے کیے گئے جیسے کوئی جذباتی ڈرامہ ہو رہا ہو۔ جب متاثرہ خاتون کو علم ہوا کہ اس کے کرب کو سوشل میڈیا پر نمائش بنا دیا گیا ہے، تو اس نے فوراً اپنے سفارت خانے سے رابطہ کیا۔۔۔ اب بات صرف ایک مقدمے کی نہیں، ایک قوم کی ساکھ کی تھی۔ چند سیکنڈز کی ویڈیو، چند سو ویوز، لیکن قیمت ایک زندہ انسان کی عزت، ایک ملک کا اعتبار، اور پولیس کے کردار پر سوال۔۔۔!!!! Mohsin Naqvi Talal Chaudhry Ministry of Human Rights Islamabad Police Shehbaz Sharif

M.UsmanButt

118,366 просмотров • 1 год назад