
M.UsmanButt
@UsmanbuttJr • 4,838 subscribers
Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues
Shorts
Videos

یہ کسی فلم کی شوٹنگ کا سین نہیں بلکہ راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود ہے جہاں ایک بدبخت اسلحے کے زور پر ایک خاتون سے واردات کر رہا ہے۔سلام ہے راولپنڈی کی اس بہادر بیٹی کو۔۔امید ہے سی سی ڈی کی ملزم کو جلد اس کے انجام تک پہنچائے گی۔ Rawalpindi Police RPO Rawalpindi Maryam Nawaz Sharif Sohail Zafar Chattha
M.UsmanButt522,315 次观看 • 3 个月前

اسلام آباد پولیس Islamabad Police کے اہلکار نے شہری کو کاٹ لیا۔۔!!! تھانے میں درخواست لے کر آنے والے شہری کو درخواست واپس نہ لینے پر وفاقی پولیس کے اہلکار نے چک مار ڈالا۔ نوٹ 🚨 ڈاکٹرز کے مطابق اہلکار کے کاٹنے کی وجہ سے شہری کو 14 ٹیکے لگنے کا امکان۔۔آئی جی صاحب تھانے کے کیمرے چیک کریں اور اہلکار کا علاج کروائیں،اس سے پہلے کسی اور کو کاٹ لے۔
M.UsmanButt89,954 次观看 • 1 个月前

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شکریہ کہ انہوں نے ( محمود و ایاز ) کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا۔ پہلے صرف عام آدمی ٹریفک جام ہونے سے گھنٹوں ذلیل ہوتا تھا اور ( وی آئی پیز ) سائرن بجاتے دھول اڑاتے نکل جاتے تھے۔۔بھلا ہو ٹریفک پولیس کا عام آدمی کے ساتھ ساتھ وی آئی پیز بھی ٹریفک جام میں پھنسے۔۔۔ شکریہ اسلام آباد ٹریفک پولیس 🫡 Islamabad Police Islamabad Ministry of Interior Pakistan (Official)
M.UsmanButt96,258 次观看 • 3 个月前

یہ پب جی گیم کا کوئی سین نہیں بلکہ وفاقی دارلحکومت ہے جہاں عوام کو سیکورٹی کے نام پر گھنٹوں ون ٹیک کی لائن میں لگایا گیا،اربوں روپے کے کیمرے لگائے گئے،میلوں لمبی ناکوں پر لائن میں کھڑا کیا گیا مگر یہ پانچ دہشتگرد ناکے پر پولیس کی نظر میں آئے نہ ون ٹیگ ان کو روک سکا نہ اربوں مالیت کے کیمروں میں یہ کھٹکے۔۔۔پانچ دہشگردجدید اسلحے کے ساتھ ایک فارم ہاؤس میں داخل ہوئے اور ٹیوٹا آبپارہ موٹرز کے مالک کو قتل کر دیا۔۔ملزمان جس اطمینان کے ساتھ قتل کی واردات کرنے کے لیے چلتے آ رہے ہیں لگتا ہے ان کو یقین تھا پولیس سے ان کو کوئی خطرہ نہیں۔ نوٹ 🚨 محسن نقوی بطور وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی ناکام ہی رہے۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Ministry of Interior GoP Human Rights Watch UN Human Rights International Human Rights Foundation Islamabad Toyota Pakistan
M.UsmanButt66,894 次观看 • 3 个月前

اہلیہ کے ساتھ بیرون ملک جانے والے شہری کو ایف آئی اے کی جانب سے روکا گیا بعد میں کہا گیا کہ آپ اکیلے سفر کر سکتے ہیں اور اہلیہ کو سفر کرنے سے روک دیا گیا۔۔جس پر شہری نے اہلیہ کے بغیر سفر کرنے سے انکار کیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے حکام نے کہا کہ ہمیں شک تھا کہ یہ واپس نہیں آئینگے جبکہ شہری کی ٹریول ہسٹری بھی موجود ہے۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایف آئی اے حکام سے جواب طلب کیا تو وہ عدالت کو مطمئن نہ کرسکے جس پر عدالت نے ایف آئی اے حکام کی سرزنش کر تے ہوئے شہری اور اس کے اہلیہ کو سفر کرنے اجازت دے دی۔ نوٹ 🚨 شہری کو ٹکٹ اور ویزا کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔۔۔اس کا ازلہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کرنا یا وزیر اعظم شہباز شریف نے؟ Federal Investigation Agency - FIA Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
M.UsmanButt103,137 次观看 • 6 个月前

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کے بیٹے کے سہولتکاروں کی فہرست بہت لمبی ہے مگر اسلام آباد پولیس کے لیگل ایڈوائزر جس تکبر بھرے انداز سے کمرہ عدالت میں داخل ہوئے،جس طرح کمرہ عدالت کے دروازے پر ناکہ لگایا گیا،عدالتی کاروائی کو پوشیدہ رکھا گیا اور مخصوص افراد کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے دیا گیا،،،ان مناظر نے انصاف کا پوسٹمارٹم کر دیا۔ نوٹ 🚨 سہولتکاروں نے قاتل کو یہاں سے تو بچا لیا مگر اللہ کی عدالت میں نہ تو لیگل ایڈوائزر کام آنا نہ ہی کوئی تھانے کا محرر۔
M.UsmanButt104,213 次观看 • 6 个月前

وفاقی پولیس کی اخلاقیات صرف سوشل میڈیا تک محدود۔ ڈولفن اہلکاروں نے پختون فیملی کو ان کے گھر کے باہر روکا شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے بدتمیزی کی اور کہا کہ تم لوگ دہشتگرد ہو اور راولپنڈی سے آئے کم عمر مہمان کا برتھ سرٹیفیکیٹ بھی مانگا جس پر لڑائی جھگڑا ہوا۔۔ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے خاتون اور مرد پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
M.UsmanButt49,425 次观看 • 4 个月前

اسلام آباد بیرون ملک سے آئی خاتون جنسی زیادتی کا شکار۔خاتون کے مطابق وہ یو کے سے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے آئی تھی۔ملزم کی شناخت محسن کے نام سے ہوئی۔ملزم محسن کو پولیس نے گرفتار کیا تو ملزم نے خاتون سے نکاح کیا۔ملزم نے نکاح کے تین روز بعد خاتون کو طلاق دے دی اور بیرون ملک فرار ہو گیا۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP
M.UsmanButt76,214 次观看 • 7 个月前

درد کو سوشل میڈیا کانٹینٹ نہ بنائیں۔۔۔اسلام آباد میں ایک غیر ملکی خاتون پاکستان آئی،لیکن یہاں اس کی زندگی کاوہ باب رقم ہوا جسے بھولنا شاید ممکن نہ ہو۔۔ ایک درندے نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا پولیس نے پہلے تو خاموشی اختیار کی۔۔۔کہا گیا کہ "ملکی بدنامی" سے بچنے کے لیے خاموشی بہتر ہے۔خاتون کو انصاف ملے گا۔۔۔لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی۔ جب ملزم کو گرفتار کیا گیا، تو خاتون کو شناخت کے لیے بلایا گیا۔ وہ کانپتی آواز، آنکھوں میں آنسو، اور دل پر لگے زخموں کے ساتھ صرف اتنا بولی: "حسبنا اللَّهُ و نعم الوکیل"۔ یہ لمحہ ایسا تھا جس میں ہر سننے والے کا دل دہل جانا چاہیے تھا۔ لیکن کچھ افسران کے لیے یہ صرف ایک "ایموشنل ٹک ٹاک ویڈیو" تھی۔ اسے فلمایا گیا، وائرل کیا گیا، اور تبصرے کیے گئے جیسے کوئی جذباتی ڈرامہ ہو رہا ہو۔ جب متاثرہ خاتون کو علم ہوا کہ اس کے کرب کو سوشل میڈیا پر نمائش بنا دیا گیا ہے، تو اس نے فوراً اپنے سفارت خانے سے رابطہ کیا۔۔۔ اب بات صرف ایک مقدمے کی نہیں، ایک قوم کی ساکھ کی تھی۔ چند سیکنڈز کی ویڈیو، چند سو ویوز، لیکن قیمت ایک زندہ انسان کی عزت، ایک ملک کا اعتبار، اور پولیس کے کردار پر سوال۔۔۔!!!! Mohsin Naqvi Talal Chaudhry Ministry of Human Rights Islamabad Police Shehbaz Sharif
M.UsmanButt118,366 次观看 • 1 年前

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے شہراقتدار میں بلوچ امام مسجد کے جوان بیٹے کا قتل۔۔۔ Islamabad Police پولیس کے مطابق انس بلوچ ڈکیتی کے دوران اپنے ساتھی کی گولی کا نشانہ بنا۔۔!!! مگر حقیقت کیا اور کتنی تلخ ہے۔۔۔یہ جان کر آپ چونک جائیں گے۔ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif BBC News اردو The Independent DW اردو Faisal Saleem Rehman Abid Sher Ali Senator Muhammad Talha Mahmood Palwasha Khan SENATOR SAIFULLAH ABRO Samina Mumtaz Zehri UN Human Rights Human Rights Watch Azam Nazeer Tarar
M.UsmanButt15,830 次观看 • 1 个月前

وفاقی پولیس کے ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی کا مدرسے کے طلبا کو چونا۔ امام کعبہ کو ویلکم کرنے کا جھانسہ دے کر ائیرپورٹ لے آیا۔ مدرسے کے طالبعلم ائیرپورٹ پہنچے تو معلوم ہوا کہ کرکٹ ٹیم کو ویلکم کرنے کے لیے لایا گیا۔ نوٹ 🚨 کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔ویسے جب وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی ایک ہی شخص ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے۔ کوئی ہے ان کو پوچھنے والا ؟؟؟؟ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Pakistan Cricket Ministry of Interior GoP
M.UsmanButt54,135 次观看 • 6 个月前

ہارڈ سٹیٹ میں کمسن بچیاں غیر محفوظ ۔۔۔!!!! اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حدود میں کمسن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کا افسوس ناک واقعہ۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود اس شخص کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔ 🚨 اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے اندر سے پولیس کا خوف ختم ہونے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟ Islamabad Police Mohsin Naqvi Human Rights Watch Pakistan International Human Rights Organization
M.UsmanButt17,192 次观看 • 1 个月前

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رینا سعید کے مرضی کے مطابق فیصلہ سنایا۔کیس کی سماعت سے قبل رینا سعید سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے گھر جایا کرتی تھیں۔۔محکمہ وائلڈ لائف سے تنخواہ نہ لیے کا دعوی کرنے والی خاتون وائلڈ لائف کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فنڈز کھا گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے مقامی چیئرمین کا مونال کیس کے حوالے سے انکشاف۔ Capital Development Authority - CDA, Islamabad Mohsin Naqvi Federal Investigation Agency - FIA Shehbaz Sharif World Wildlife Fund Rina S Khan Satti Islamabad Wildlife Management Board (IWMB)
M.UsmanButt40,389 次观看 • 7 个月前

وزیر داخلہ محسن نقوی(محسن اسپیڈ) 23 اکتوبر کو دنیا فانی سے کوچ کرنے والے ایس پی عدیل اکبر کے گھر 5 روز بعد تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ نوٹ 🚨 اس سے قبل وزیر داخلہ کی جانب سے کوئی تعزیتی بیان جاری نہ کیا گیا اور اسلام آباد میں موجود ہونے کے باجود نہ ہسپتال پہنچے نہ جنازے میں شرکت کی۔ Islamabad Police Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
M.UsmanButt41,316 次观看 • 8 个月前

ہمارا معاشرہ انسانوں کے رہنے کے قابل تو بالکل نہیں رہا۔۔قوی امکان ہے کہ بہت جلد یہاں سے پرندے بھی ہجرت کرجائیں گے۔۔یہاں کون۔۔کب کس وقت آپ کی جان لے لے۔۔کچھ معلوم نہیں۔۔ تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں قاتل نے ماں اور بیٹی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔۔دو لڑکیاں مشکل سے جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوئیں۔۔قاتل ان کے پیچھے بھی دوڑتا رہا۔۔۔دوسری طرف روڈ ماسٹر وزیر داخلہMohsin Naqvi صرف سڑکوں کے افتتاح کرنے میں مصروف ہیں۔۔ان مظلوموں کی چیخ و پکار کون سنے گا۔۔ قاتل کو نشان عبرت کون بنائے گا جبکہ پولیس اور حکومت کو اس سے زیادہ ضروری کام ہیں۔۔۔کیا یہ سانحہ 9 مئی سے کم ہے؟؟؟؟ خدا کے لیے کچھ تو سوچیے۔۔کچھ تو بولیے۔۔؟؟ Shehbaz Sharif Islamabad Police DG ISPR
M.UsmanButt62,274 次观看 • 1 年前

ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے مؤقف اپنایا کہ TLP کو ایک طاقت کی جانب سے کرائے پر رکھا گیا ہے۔۔۔اس سے متعلق سوال کیا کہ ٹی ایل پی کو کس نے کرائے پر رکھا ہوا ؟؟ جواب سن کر بتائیں کی کیا آپ وزیرداخلہ برائے مملکت کے جواب سے مطمئن ہیں؟؟ Talal Chaudhry Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif PMLN
M.UsmanButt39,682 次观看 • 8 个月前

اسلام آباد سی ڈی اے کے آپریشن پر عوام کا ردعمل۔۔مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ،مزید نفری طلب۔ نوٹ سی ڈی کی جانب سے غریب آبادیوں کے علاوہ کہاں کہاں آپریشن کیا گیا؟ کیا اسلام آباد میں اس علاقے کے علاوہ تمام عمارتیں لیگل ہیں؟؟؟ اوراگر یہاں غیر قانونی تعمیرات کی گئی تو جن سی ڈی اے کے افسران نے پیسے لے کر اجازت دی ان کے خلاف اب تک کیا کاروائی کی گئی؟؟؟ Islamabad Police Capital Development Authority - CDA, Islamabad Shehbaz Sharif Siasat.pk
M.UsmanButt15,453 次观看 • 2 个月前