
Usman
@UsmanNarrates • 33,513 subscribers
| Writer | Entrepreneur |
Shorts
Videos

نواز شریف خاندان کی ایک اور سیاہ تاریخ، جب اپنی انا اور بدلے کی خواہش میں اندھا ہو کر مارشل لا کا رستہ ہموار کیا۔ پہلے ایک شریف آرمی چیف جہانگیر کرامت کو ذاتی عناد پر گھر بھیجا، مشرف سنیارٹی لسٹ پر نمبر چھ پر تھا، اس وقت کے آرمی چیف کو بتائے بغیر مشرف کو ڈائریکٹ ملاقات کیلئے اپنے پاس بلایا اور معاملات طے کیے۔ جب اختلافات ہوئے تو سری لنکا آفیشل دورے پر گئے آرمی چیف مشرف کو عہدے سے ہٹا کر نیا آرمی چیف لگا دیا اور سری لنکا واپسی پر مشرف کے مسافر طیارے کو پاکستان لینڈنگ سے روک دیا گیا اور کہا گیا طیارے کو بھارت کے شہر جے پور لے جائیں۔ یاد رہے کہ طیارے میں 250 لوگ سوار تھے۔ اس خاندان کے دماغی حالت دیکھیں کہ پاکستان کا آرمی چیف مشرف جو کہ اسی سال کارگل جنگ کو لیڈ کر چکا تھا، اس کو عہدے سے ہٹا کر طیارے اور مسافر سمیت انڈیا جانے کا کہہ دیا گیا۔ اندازہ لگا لیں کہ اگر ایسا ہوتا تو انڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا میں کتنا تماشہ لگنا تھا۔ اسی طرح مشرف کا رستہ بنانے والا اور اسکی ساری تباہیوں کا ذمہ دار بھی نواز شریف ہی ہے۔
Usman378,987 views • 3 years ago

Dear World, This is what's happening in Pakistan today, to avoid elections in Pakistan, the whole state machinery is being used to unleash fascism and illegal acts against former Prime Minister Imran Khan. In a recent episode today, They broke the former PM's house walls and gates while he was away due to a court appearance in one of the fake cases (among 90) against him. Now Fascist Government will make false claims of recovering weapons, firing incidents, or even terrorists from Imran Khan’s residence so he and his party are denied to participate in the elections. UN Human Rights, Amnesty International South Asia, Regional Office Human Rights in the EU, Human Rights Watch, IHRF, UN Human Rights Council, António Guterres, BBC News (World), CNN International Fox News, The New York Times, Mehdi Hasan #PakistanUnderFascism
Usman341,008 views • 3 years ago

🚨 ذلالت ایک دفعہ پھر مریم نواز کا مقدر ٹھہری!! فرمایا کہ IMF عمران خان کی وجہ سے پاکستان پر اعتبار نہیں کر رہا۔ جبکہ IMF سربراہ نے خود بیان دیا کہ، "ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے"
Usman297,108 views • 3 years ago
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشتون کلچر میں جب جنگ ہوتی ہے تو اصول ہے کہ دشمن کی عورتوں اور بچوں کو ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا۔ شاہد آفریدی نے آج پٹھانوں کو بدنام کیا ہے۔ بجائے اس کے کہ عورتوں پر چلائی گئی سیدھی گولیوں کی مذمت کرتا، ماوں بہنوں پر تشدد کے خلاف بیان دیتا، عمران خان کے گھر کو توڑنے کے خلاف بولتا۔۔الٹا عمران خان کو گرفتاری کا مشورہ دے رہا ہے؟؟ وجہ؟ اول تو سبھی کیس ہی فضول اور اوپر سے سبھی کیسوں میں ضمانت موجود اور لاہور ہائی کورٹ کا آرڈر۔ ملک کا سابق وزیراعظم صرف اس لیے گرفتاری دیدے کیونکہ اس کے سیاسی مخالفین کو اچھا نہیں لگتا؟ اس ملک میں کوئی قانون ہے کہ نہیں؟ کوئی آئین ہے کہ نہیں؟
Usman278,818 views • 3 years ago

ایک بھائی نے لال مسجد آپریشن کے لیے اکسایا اور پاکستان میں ہزاروں شہادتوں کے ذمہ داروں میں سے ایک رہا۔ دوسرے بھائی نے پشتون، پنجابیوں کے درمیان فتنہ، فساد پیدا کرکے لڑوانے کی کوشش کی۔ اور انکا باپ مجیب الرحمان کو غدار کہہ کر اسکے خلاف کالم لکھا کرتا تھا۔ نسلی فسادی ہے یہ خاندان!! #عامر_میر_دہشتگرد
Usman243,307 views • 3 years ago