
VBMP
@VBMP5 • 83,425 subscribers
Voice for Baloch Missing Persons - Official
Videos

جبری لاپتہ غنی بلوچ کی ہمشیرہ نے VBMP کے زیر اہتمام عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے، مگر تاحال اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہے
VBMP29,807 просмотров • 3 месяцев назад

جبری لاپتہ صغیر بلوچ اور اقرار بلوچ کی ہمشیرہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیر اہتمام عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائیوں کی عدم بازیابی کے باعث پورا خاندان شدید ذہنی دباؤ اور کرب کا شکار ہے.
VBMP25,373 просмотров • 3 месяцев назад

جبری لاپتہ آصف بلوچ کی ہمشیرہ اور والدین خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP10,029 просмотров • 2 месяцев назад

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو بند کرنے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری پرامن جدوجہد سے دستبردار ہونے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس طرح کے ہتھکنڈے انسانی حقوق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہیں، مگر جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP14,954 просмотров • 4 месяцев назад

عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرے میں لاپتہ افراد کے لواحقین، سیاسی و سماجی کارکنان، طلباء اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
VBMP13,015 просмотров • 3 месяцев назад

کراچی سے جبری لاپتہ بلوچ شاعرہ حبیبہ کی بیٹی اپنی والدہ کی باحفاظت بازیابی کی اپیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ انہیں اپنی ماں کی جدائی کا دکھ اور بے یقینی مسلسل اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔ وہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان کی والدہ کو فوری طور پر بازیاب کرکے اہلِ خانہ کے ساتھ ملایا جائے۔
VBMP11,507 просмотров • 3 месяцев назад

میں مٹھا خان مری کی اہلیہ ہوں میرا شوہر 3 سال سے لاپتہ ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ہمارے گھر کا واحد کفیل میرا شوہر ہے میں اپیل کرتی ہوں کہ اگر میرا شوہر مجرم ہے تو اسے منظر عام پر لاکر عدالت کے زریعے سزا دی جائے بے قصور ہے تو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP29,283 просмотров • 3 лет назад

بلوچستان یونیورسٹی کے طالبہ ماہ جبین کو سول ہسپتال سے جبری لاپتہ کیاگیا، دس دن گزرنے کے باوجو بھی انہیں منظر عام پر نہیں لایا جارہا ہے،جو باعث تشویش ہے، ہم مطالبہ کرتےہیں کہ اگر بلوچ طالبہ پر کوئی الزام ہے، تو ان کے ساتھ ملکی قوانین کے تحت برتاو کیاجائے۔ چیرمین نصراللہ بلوچ
VBMP13,046 просмотров • 1 год назад

لاپتہ افرادکی بازیابی کو یقینی بنانے،جبری گمشدگیوں،ماورائےآئین قتل اور ماہل کی رہائی کیلیے VBMP کے زیرے اہتمام احتجاجی ریلی اور کوئٹہ پریس کلب کےسامنے احتجاج کیاگیااحتجاج میں لاپتہ افراد کےاہلخانہ سمیت سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں کے رہنماوں اور کارکنوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی
VBMP14,475 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки