
VBMP
@VBMP5 • 83,353 subscribers
Voice for Baloch Missing Persons - Official
Videos

جبری لاپتہ غنی بلوچ کی ہمشیرہ نے VBMP کے زیر اہتمام عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے، مگر تاحال اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہے
VBMP29,270 görüntüleme • 17 gün önce

جبری لاپتہ صغیر بلوچ اور اقرار بلوچ کی ہمشیرہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیر اہتمام عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائیوں کی عدم بازیابی کے باعث پورا خاندان شدید ذہنی دباؤ اور کرب کا شکار ہے.
VBMP25,288 görüntüleme • 17 gün önce

کراچی سے جبری لاپتہ بلوچ شاعرہ حبیبہ کی بیٹی اپنی والدہ کی باحفاظت بازیابی کی اپیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ انہیں اپنی ماں کی جدائی کا دکھ اور بے یقینی مسلسل اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔ وہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان کی والدہ کو فوری طور پر بازیاب کرکے اہلِ خانہ کے ساتھ ملایا جائے۔
VBMP11,404 görüntüleme • 13 gün önce

عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرے میں لاپتہ افراد کے لواحقین، سیاسی و سماجی کارکنان، طلباء اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
VBMP12,761 görüntüleme • 17 gün önce

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو بند کرنے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری پرامن جدوجہد سے دستبردار ہونے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس طرح کے ہتھکنڈے انسانی حقوق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہیں، مگر جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP14,215 görüntüleme • 23 gün önce

میرے بھائی صغیراحمد اور کزن اقرار کو رواں سال 11جون کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے ملکی اداروں نےجبری لاپتہ کردیا، بھائی اور کزن پر کوئی الزام ہےتو عدالت میں پیش کیاجائے،بےقصور ہےتو رہا کیاجائے۔ جبری لاپتہ صغیراحمد کے ہمشیرہ کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس
VBMP11,938 görüntüleme • 9 ay önce

میں مٹھا خان مری کی اہلیہ ہوں میرا شوہر 3 سال سے لاپتہ ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ہمارے گھر کا واحد کفیل میرا شوہر ہے میں اپیل کرتی ہوں کہ اگر میرا شوہر مجرم ہے تو اسے منظر عام پر لاکر عدالت کے زریعے سزا دی جائے بے قصور ہے تو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP29,279 görüntüleme • 3 yıl önce

بلوچستان یونیورسٹی کے طالبہ ماہ جبین کو سول ہسپتال سے جبری لاپتہ کیاگیا، دس دن گزرنے کے باوجو بھی انہیں منظر عام پر نہیں لایا جارہا ہے،جو باعث تشویش ہے، ہم مطالبہ کرتےہیں کہ اگر بلوچ طالبہ پر کوئی الزام ہے، تو ان کے ساتھ ملکی قوانین کے تحت برتاو کیاجائے۔ چیرمین نصراللہ بلوچ
VBMP13,046 görüntüleme • 1 yıl önce

خلیل الرحمن کاکہناہےکہ ملکی اداروں کےاہلکاروں نے22 دسمبر 2023 میں انہیں انکےبھائی اسامہ پندرانی اور حبیب الرحمن کو قلات کے علاقے جامع مسجد چشمہ کے نزدیک پولیس چوکی کےسامنےسےجبری لاپتہ کردیاتھابعد میں انہیں اور انکےچھوٹےبھائی حبیب الرحمن کوچھوڑ دیالیکن اسامہ پندرانی تاحال لاپتہ ہے
VBMP13,103 görüntüleme • 1 yıl önce

لاپتہ افرادکی بازیابی کو یقینی بنانے،جبری گمشدگیوں،ماورائےآئین قتل اور ماہل کی رہائی کیلیے VBMP کے زیرے اہتمام احتجاجی ریلی اور کوئٹہ پریس کلب کےسامنے احتجاج کیاگیااحتجاج میں لاپتہ افراد کےاہلخانہ سمیت سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں کے رہنماوں اور کارکنوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی
VBMP14,470 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.