
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
@VictimsofB_Gang • 9,178 subscribers
Voice for the Victims of Blasphemy Business Group... (400+Victims, 5 Deaths....) Dedicated to support oppressed and helpless Families of Innocent Souls..
Shorts
Videos

🚨📍 بابا جی خادم رضوی سکھا گئے کہ پادری سے مسمان بننے کے بعد 25 کروڑ کیسے اور کہاں سے نکالنے ہیں ۔ کافی اچھا بزنس ہے اور اس بزنس میں سکوپ بھی بہت ہے ۔ 📍بس انتہا پسندوں کے سامنے جلسوں میں لوگوں کو قتل کرنے ، مارنے اور اکسانے پر مبنی اشتعال انگیز تقاریر کرکے اپنا بزنس رجسٹر کرواؤ اور پھر 25 کروڑ تے شے ہی کوئی نئیں ۔ 📍 باقی عام عوام ایک موٹر سائیکل خریدنے سے پہلے پورا سال پیسے جمع کرتی ہے اور 100 روپے پیٹرول کی سبسڈی کے لیے دھکے کھاتی ہے اور یہ لوگ کروڑوں میں کھیلتے ہیں۔ وہ بھی بنا کسی انویسٹمنٹ اور بنا کسی لائسنس اور بنا کسی نقصان اور خسارے کے ۔
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group14,489 Aufrufe • vor 7 Tagen

🔴🚨 بریکنگ : بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ کوئین کومل اسماعیل عرف ایمان کے مقتول سوہان خان نیازی کے ساتھ وائس میسجز سامنے آگئے 📍🚨 جب میانوالی سے تعلق رکھنے والا (کراچی میں رہائش پزیر نوجوان) سوہان خان نیازی (جو بعد میں ٹارچر کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گیا) "کومل اسماعیل" سے ملنے اسلام آباد آنے کے لیے حامی نہیں بھر رہا تھا تو کومل اسماعیل عرف ایمان اس پر غصہ کرتے ہوئے خود سنیں 👇
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group112,240 Aufrufe • vor 7 Monaten

🔵 بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز ، ماؤں کی کہانی ان کی زبانی 👇 پارٹ #1
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group138,081 Aufrufe • vor 11 Monaten

🔴🔵 ثابت ہوا کہ گستاخی کا ڈرامہ صرف غریب عوام کے لئے ہے معافی کا پیکج انہوں نے اپنے قبیلے والوں کے لئے رکھا ہوا ہے 🔵🛑دو قومی نظریہ ، اپنے قبیلے کا کرے تو معافی دوسرے پر الزام لگے تو سر تن سے جدا 👇 آخرکار مفتی ثمر عباس قادری صاحب نے رجوع کر لیا اور توبہ بھی کر لی 🛑اگر اس کو گستاخی پر معافی دی جارہی ہے تو 450 مظلوم نوجوانوں کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ #StopBlasphemyBusiness #450LivesMatter #JusticeFor450
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group49,883 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨📍 یہ پڑا ہے انصاف 👇 📍اخے عدالتوں میں آؤ ، پھر جب ہارنے لگتے ہی۔ تو جتھے لے کرآجاتے ہیں کہ مولوی جی ہن سانوں بچاؤ 🙂 📍 یہ ویڈیو آج مورخہ 17 اگست 2026 بروز پیر ، راولپنڈی سیشن کورٹ روم نمبر 1 جج عرفان انجم کی عدالت کے باہر کی ہے ۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلاسفیمی بزنس گروپ اتنے زیادہ مولویوں کو لے کر آیا ہوا ہے ۔ 📍یہ مولوی کس مقصد کے لئے لائے جاتے ہیں ہر کامن سینس رکھنے والا ذی شعور انسان بخوبی جانتا ہے ۔ 📍ان مولویوں کا عدالت میں جتھے لے کر آنا سوائے ججز پر پریشر ڈالنے اور انصاف کے عمل میں رکاوٹ بننے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ۔ 📍ایک طرف بلاسفیمی بزنس گروپ شور مچاتا ہے کہ عدالتوں میں آؤ ، جب وکٹمز فیملیز اور ان کے وکیل عدالتوں میں کیس جیتنے والے ہوتے ہیں تو پھر یہ مکروہ گینگ اپنے نام نہاد مولوی لے کر پہنچ جاتا ہے ۔ 📍 ادارے کہاں ہیں۔ ان زومبیز کا داخلہ عدالتوں کے احاطے میں بند کیا جائے تاکہ ججز بنا کسی پریشر کے کام کرسکیں ، یہ زومبیز ۔معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندی اور فساد کو فروغ دینے کا باعث بن رہے ہیں انہیں لگام ڈالی جائے تاکہ ملک پاکستان دنیا میں ان زومبیز کی وجہ سے بدنام ہونا بند ہو۔ وما علینا الاالبلاغ
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group18,276 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨جھوٹ نمبر #4 🔵 راؤ عبدالرحیم: ہمارا کیا تعلق گرفتار کرنے سے ، مجھے تو کچھ نہیں پتہ 🔵 نئی لیک ویڈیو: ایمان ہنی ٹریپنگ لڑکی اور شیراز فاروقی راؤ کے نام پر رجسٹرڈ گاڑی میں لڑکے کو اغوا کر رہےہیں۔ سی سی ٹی فوٹیج ( فیکٹ فوکس رپورٹ) #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group86,279 Aufrufe • vor 1 Jahr

🔵🔴 معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا بڑا مطالبہ ، 📍توہین مذہب کے قوانین میں 28 ویں آئینی ترمیم میں توبہ کی شق شامل کی جائے ، 📍400+ بچے جو قید ہیں ان کی آہیں لگیں گی تم لوگوں کو ۔۔۔ 📍ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے 4 سٹیپ فالو کئے جائیں ۔ ویڈیو پارٹ#1 #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group49,270 Aufrufe • vor 8 Monaten
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🛑 بیان #1 سم بھی سرینڈر کردی ، موبائل بھی سرینڈر کردیا، سب ایف آئی اے کے حوالے کردیا ، ایف آئی اے سے پوچھا جائے نا سر مجھ سے تو نہ پوچھا جائے ۔ راؤ عبدالرحیم کا عدالت کے سامنے بیان 🛑بیان#2: ہنی ٹریپنگ والا نمبر آپ کے پاس کیسے آیا ؟ جی مجھے ایف آئی اے نے دیا ہے ۔ راؤ عبدالرحیم کا تفتیش کے دوران بیان #StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group62,688 Aufrufe • vor 1 Jahr

🔵📍 پورے ملک میں اس وقت گونگے شیطان بنے بیٹھے ہیں کیوں کی یہ مولوی ان کے ٹبر کا ہے جس نے یہ بات کی ہے اس پر اب یہ سارے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ 📍جب کوئی مولوی پھنستا ہے تو ان کے پاس مولویوں کے لئے رعایتی نمبر ہوتے ہیں تو بارگاہ رسالت کے معاملے میں اصول یہی بنتا ہے کہ ایک عام آدمی جو کہ شریعت سے واقفیت بھی نہیں رکھتا یہی رعایتی نمبر اس عام آدمی کے لیے بھی ہونے چاہئیں۔
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group20,106 Aufrufe • vor 3 Monaten

🛑70 لاکھ کی کار ، کراچی کا سفر اور سائبر کرائم ونگ کراچی میں راؤ عبدالرحیم کی انویسٹی گیشن 🛑 📍7 جون سے 11 جون 2024 راؤ عبدالرحیم ، شیراز فاروقی اور ساتھ ایک خاتون کراچی میں موجود تھے ۔ گاڑی کے اندر سے بنائی گئی ویڈیو میں خاتون کو گنگناتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔ اسلام آباد سے کراچی کے سفر میں شیراز فاروقی اور راؤ عبدالرحیم یعنی دو مردوں کے درمیان یہ خاتون کون تھی ؟ یہ خاتون لیہ یونیورسٹی اغوا کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں شیراز فاروقی کے ساتھ سوزوکی کلٹس میں بھی پائی گئی تھی۔ 📍انہوں نے یہ سفر ٹیوٹا گرینڈی کار جس کی قیمت 60 سے 70 لاکھ کے لگ بھگ ہے اس کار میں اسلام آباد سے کراچی 3 افراد (کومل اسماعیل ، راؤ عبدالرحیم اور شیراز فاروقی) نے اکٹھے طے کیا تھا ، 📍حیران کن طور پر کراچی وزٹ کے دوران راؤ عبدالرحیم صاحب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی آفس میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے پھنسائے گئے لڑکوں کی انویسٹی گیشن بھی کرتے رہے جو کہ بذات خود ایک غیر قانونی عمل ہے ۔ 📍اتنی مہنگی کار ، اتنا فیول جو اسلام آباد سے کراچی ڈرائیو کرکے کم از کم 1 لاکھ سے زائد کا خرچہ بن جاتا ہے اور 1400 کلومیٹرز سے بھی لمبا سفر بنتا ہے ، اس کے علاؤہ دیگر سفری اخراجات ۔۔؟ 📍اتنے دن وہاں رہائش، ساحل سمندر کی سیر ، اور دیگر ضروری اخراجات شامل کیے جائیں تو اتنے اخراجات ایک عام انسان نہیں برداشت کرسکتا ۔۔۔ ؟ آخر اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے ؟؟؟ (مزید تفصیلات اور انکشافات اگلی ٹویٹ میں 👇) #450LivesMatter #JusticeFor450 #Blasphemy #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group24,556 Aufrufe • vor 4 Monaten

🛑 ستلج مووی کا یہ سین سید عبداللہ شاہ کے قتل کے بعد اس کے والد کو ڈرا کر اپنے حق میں بیان لینے اور عبداللہ شاہ کے قاتل کو کلین چٹ دلوانے کے لیے کی گئی سازش کو عیاں کرتا ہے ، اس سین میں آپ کو سید عبداللہ شاہ کے والد کی تصویر ، بے بسی اور سسٹم کے ذریعے کیا جانے والا ظلم نظر آئے گا ۔ #Satluj #AbdullahShah
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group13,643 Aufrufe • vor 2 Monaten