
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
@VictimsofB_Gang • 8,836 subscribers
Voice for the Victims of Blasphemy Business Group... (400+Victims, 5 Deaths....) Dedicated to support oppressed and helpless Families of Innocent Souls..
Shorts
Videos

🔴🔵 ثابت ہوا کہ گستاخی کا ڈرامہ صرف غریب عوام کے لئے ہے معافی کا پیکج انہوں نے اپنے قبیلے والوں کے لئے رکھا ہوا ہے 🔵🛑دو قومی نظریہ ، اپنے قبیلے کا کرے تو معافی دوسرے پر الزام لگے تو سر تن سے جدا 👇 آخرکار مفتی ثمر عباس قادری صاحب نے رجوع کر لیا اور توبہ بھی کر لی 🛑اگر اس کو گستاخی پر معافی دی جارہی ہے تو 450 مظلوم نوجوانوں کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ #StopBlasphemyBusiness #450LivesMatter #JusticeFor450
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group49,349 views • 19 days ago

🔴🚨 بریکنگ : بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ کوئین کومل اسماعیل عرف ایمان کے مقتول سوہان خان نیازی کے ساتھ وائس میسجز سامنے آگئے 📍🚨 جب میانوالی سے تعلق رکھنے والا (کراچی میں رہائش پزیر نوجوان) سوہان خان نیازی (جو بعد میں ٹارچر کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گیا) "کومل اسماعیل" سے ملنے اسلام آباد آنے کے لیے حامی نہیں بھر رہا تھا تو کومل اسماعیل عرف ایمان اس پر غصہ کرتے ہوئے خود سنیں 👇
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group111,799 views • 4 months ago

🔵📍 پورے ملک میں اس وقت گونگے شیطان بنے بیٹھے ہیں کیوں کی یہ مولوی ان کے ٹبر کا ہے جس نے یہ بات کی ہے اس پر اب یہ سارے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ 📍جب کوئی مولوی پھنستا ہے تو ان کے پاس مولویوں کے لئے رعایتی نمبر ہوتے ہیں تو بارگاہ رسالت کے معاملے میں اصول یہی بنتا ہے کہ ایک عام آدمی جو کہ شریعت سے واقفیت بھی نہیں رکھتا یہی رعایتی نمبر اس عام آدمی کے لیے بھی ہونے چاہئیں۔
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group19,915 views • 18 days ago

🛑 بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ گرل " مخدومہ " 🛑 لاہور ونگ کے 26 کیسز کے مدعی نعمان یوسف کے نام پر رجسٹرڈ سم استعمال کرتی ہے۔ 🛑 لاہور ، کراچی اسلام آباد اور راولپنڈی کے کیسز میں ہنی ٹریپنگ میں ملوث ہے ۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor400
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group190,454 views • 11 months ago

🚨 Breaking CCTV Leaks 🔵 لیہ جی سی یونیورسٹی کے سامنے سے 18 سالہ نوجوان اغوا، ، Kia Nero گاڑی جس کی قیمت 80 لاکھ کے لگ بھگ ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کے پاس اتنی مہنگی گاڑی کیسے آئی۔۔۔؟؟؟ اغوا میں استعمال ہونے والی اس گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی ہے اور ٹیوٹا گاڑی پر نمبر رجسٹرڈ ہے #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group142,628 views • 1 year ago

🛑70 لاکھ کی کار ، کراچی کا سفر اور سائبر کرائم ونگ کراچی میں راؤ عبدالرحیم کی انویسٹی گیشن 🛑 📍7 جون سے 11 جون 2024 راؤ عبدالرحیم ، شیراز فاروقی اور ساتھ ایک خاتون کراچی میں موجود تھے ۔ گاڑی کے اندر سے بنائی گئی ویڈیو میں خاتون کو گنگناتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔ اسلام آباد سے کراچی کے سفر میں شیراز فاروقی اور راؤ عبدالرحیم یعنی دو مردوں کے درمیان یہ خاتون کون تھی ؟ یہ خاتون لیہ یونیورسٹی اغوا کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں شیراز فاروقی کے ساتھ سوزوکی کلٹس میں بھی پائی گئی تھی۔ 📍انہوں نے یہ سفر ٹیوٹا گرینڈی کار جس کی قیمت 60 سے 70 لاکھ کے لگ بھگ ہے اس کار میں اسلام آباد سے کراچی 3 افراد (کومل اسماعیل ، راؤ عبدالرحیم اور شیراز فاروقی) نے اکٹھے طے کیا تھا ، 📍حیران کن طور پر کراچی وزٹ کے دوران راؤ عبدالرحیم صاحب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی آفس میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے پھنسائے گئے لڑکوں کی انویسٹی گیشن بھی کرتے رہے جو کہ بذات خود ایک غیر قانونی عمل ہے ۔ 📍اتنی مہنگی کار ، اتنا فیول جو اسلام آباد سے کراچی ڈرائیو کرکے کم از کم 1 لاکھ سے زائد کا خرچہ بن جاتا ہے اور 1400 کلومیٹرز سے بھی لمبا سفر بنتا ہے ، اس کے علاؤہ دیگر سفری اخراجات ۔۔؟ 📍اتنے دن وہاں رہائش، ساحل سمندر کی سیر ، اور دیگر ضروری اخراجات شامل کیے جائیں تو اتنے اخراجات ایک عام انسان نہیں برداشت کرسکتا ۔۔۔ ؟ آخر اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے ؟؟؟ (مزید تفصیلات اور انکشافات اگلی ٹویٹ میں 👇) #450LivesMatter #JusticeFor450 #Blasphemy #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group24,453 views • 1 month ago

🚨📍 یہ آگ انہی کے گھروں کو جلائے گی جو دوسروں کے بچوں کو جلتا دیکھ کر خوش ہوتے تھے ۔ 📍تم سے پہلے قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا جرم کرتا تھا تو اسے چھوڑ دیا جاتا تھا ۔ 📍یا تو انہیں بھی لٹکاؤ کیوں کہ یہ دوسروں کو لٹکتا دیکھ خوش ہوتے ہیں ۔ 📍ہاں اگر اس کی توبہ قبول ہوتی ہے تو 450 بچوں کو بھی وہی اسلام ہے وہی دین ہے وہی سب کچھ ہے ان کو بھی ایسے ہی چھوڑا جائے جیسے یہ خود جب پھنستے ہیں تو راستے نکال لیتے ہیں۔ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group15,023 views • 1 month ago

🔵🔴 معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا بڑا مطالبہ ، 📍توہین مذہب کے قوانین میں 28 ویں آئینی ترمیم میں توبہ کی شق شامل کی جائے ، 📍400+ بچے جو قید ہیں ان کی آہیں لگیں گی تم لوگوں کو ۔۔۔ 📍ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے 4 سٹیپ فالو کئے جائیں ۔ ویڈیو پارٹ#1 #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group49,239 views • 5 months ago

🔴 سی سی ٹی وی فوٹیج #5 📍لوکیشن پشاور
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group56,810 views • 6 months ago

🚨جھوٹ نمبر #4 🔵 راؤ عبدالرحیم: ہمارا کیا تعلق گرفتار کرنے سے ، مجھے تو کچھ نہیں پتہ 🔵 نئی لیک ویڈیو: ایمان ہنی ٹریپنگ لڑکی اور شیراز فاروقی راؤ کے نام پر رجسٹرڈ گاڑی میں لڑکے کو اغوا کر رہےہیں۔ سی سی ٹی فوٹیج ( فیکٹ فوکس رپورٹ) #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group86,279 views • 1 year ago
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🛑 بیان #1 سم بھی سرینڈر کردی ، موبائل بھی سرینڈر کردیا، سب ایف آئی اے کے حوالے کردیا ، ایف آئی اے سے پوچھا جائے نا سر مجھ سے تو نہ پوچھا جائے ۔ راؤ عبدالرحیم کا عدالت کے سامنے بیان 🛑بیان#2: ہنی ٹریپنگ والا نمبر آپ کے پاس کیسے آیا ؟ جی مجھے ایف آئی اے نے دیا ہے ۔ راؤ عبدالرحیم کا تفتیش کے دوران بیان #StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group62,683 views • 11 months ago

🔵 انجینئر محمد علی مرزا کا بلاسفیمی کیس میں جیل سے رہائی کے بعد شاہزیب خانزادہ کے ساتھ انٹرویو میں حیران کن انکشافات 📍 اصل گستاخ ایک پورا گینگ ہے جنہوں نےٹین ایجر نوجوانوں کو اس الزام میں پھنسایا۔ 📍 میں جب جیل پہنچا تو جو نوجوان وہاں قید تھے وہ بہت خوش ہوئے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بھیجا ہے کہ آپ کے ذریعے ہمارا مقدمہ دنیا تک پہنچے گا۔ 📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کو سلام ہے جنہوں نے ٹکر لے کر لائیو سٹریمنگ کرکے اس گینگ کی اصلیت دنیا کے سامنے لائی ۔ 📍جسٹس جہانگیری ، جسٹس کیانی ، جسٹس صداقت جسٹس وحید خان کو سلام ہے جنہوں نےجرات دکھائی اور دلیری سے فیصلے دئیے ۔ 📍 میرے جیل جانے کے بعد 47 لوگ ضمانت پر رہا ہوچکے ہیں ۔ 📍 لاہور ہائی کورٹ یا ایک جج تھا جس سے استعفیٰ لے کر اسے فارغ کیا گیا مگر 400 سے زائد متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں ان کو کون دیکھے گا ؟ 📍جو این سی سی آئی اے کے آفیسرز اس کیس میں تھے جنہیں معزول بھی کیا گیا ہے انہوں نے 50 ، 50 لاکھ رشوتیں بھی مانگیں۔ ( جاری ہے ) #450LivesMatter #JusticeFor450 #StopBlasphemyBusiness
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group32,907 views • 5 months ago