
Nadeem Akram Virk
@Virk1192 • 3,232 subscribers
Founding member of Punjab Waseeb+Punjabi nationalist + 📝Writer+ 🕊️Secular +Punjab Caltural chronicler +
Shorts
Videos

پنجاب کی گلی محلوں میں پھیرنے والے پختون اور کاروباری پختون لوگ خود ہی ایسے ذہنی مریضوں کو سمجھائیں اگر پنجابیوں نے یہ کام شروع کر دیا تو پٹھانوں کے لیے زیادہ مسائل بنیں گئے یہ لوگ پنجاب کے جنوبی اضلاع کے انتہائی غریب اور پسماندہ پنجابی مزدور ہیں ہاں آپ کو اگر مسئلہ ہے تو ان کے ڈاکومنٹس شناختی کارڈز وغیرہ پولیس سے ویری فائے کروا لیا کریں
Nadeem Akram Virk96,214 Aufrufe • vor 8 Monaten

یہ پنجابی گانا ایک فارسی کلام کی دھن پر ہے ۔ وہی تاثر اور قریباً وہی مفہوم مزا آ گیا سن کر۔
Nadeem Akram Virk71,995 Aufrufe • vor 6 Monaten

یہ تاجی کھوکر کا بیٹا کس پنجابی موومنٹ کی بات کر رہا ہے ؟ سرکار پنجاب اور پنجابیوں کے نمائندے نہیں ہیں آپ اس ایلیٹ کلاس کے مہرے تھے جنہوں نے آپ کے والد کے ذریعے پنجابیوں کی زمینوں پر قبضے کیے ہیں پشت پناہی سے ہی آپ کو بنایا گیا تھا اب ہٹانے پر تُلے ہیں
Nadeem Akram Virk66,785 Aufrufe • vor 11 Monaten

ہم پنجابی مسلمان ہیں ہم نے اسلام قبول کیا ہے اپنا نسب اور آباؤ اجداد نہیں بدلے ۔ہماری اپنی تہذیب اور تاریخ ہے ہم اسلام کے نام پر کسی دوسری تہذیب اور تاریخ کو پنجابیوں مسلط کرنے کے گھناؤنے منصوبے کو رد کرتے ہیں پنجابی جس مذہب کا بھی ہو وہ ہمارا ہیرو ہے جئے پنجاب جیوے پنجابی
Nadeem Akram Virk18,810 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar